کراچی میں ماں شیرخوار بیٹے سمیت 8ویں منزل سے کود گئی May 23, 2018 رمشا کا اپنے سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا۔ پولیس۔ شوہر بیرون ملک مقیم ہے۔
برطانوی خاتون بیٹی کی جبری شادی کرانےپرمجرم قرار May 23, 2018 خاتون نے اپنی 16 سالہ بیٹی کو دھوکا دیا اورپاکستان میں جبری شادی کرادی
رمضان ٹرانسمیشن کیس میں ساحر لودھی نے معافی مانگ لی May 23, 2018 عامر لیاقت کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے کرمعاملہ پیمرا کو ارسال کردیا
کیرالہ میں چمگادڑ کےوائرس سے 10 افراد ہلاک May 22, 2018 اس مہلک وائرس کا شکار تقریباً 90 افراد مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں
پریشانیوں کا بوجھ ہڈیاں کھوکھلی کر سکتا ہے-نئی تحقیق May 22, 2018 الجھن اورپریشانی سے ہڈیاں وقت سے پہلے ہی کمزورہونے لگتی ہیں،وٹامن ڈی کی سطح غیرمتوازن ہوجاتی ہے
بھارت سے دوستی کا خواہشمند سابق جرنیل ویزے سے محروم May 22, 2018 دونوں ملکوں کے درمیان امن کا پیغام شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا
خاتون نیوز کاسٹر، مرد اینکر کو خوبصورت کہنے پر معطل May 22, 2018 کویت کی وزارت اطلاعات نے خاتون کے عمل کو غیر پیشہ وارانہ قراردیکر انہیں معطل کردیا
رمضان میں گرمی کا زور کم کرنے کیلئے تازہ مشروبات کا استعمال کریں May 21, 2018 گھر کے بنے ہوئے تازہ مشروبات کا استعمال کریں
دودھ سے بنی مصنوعات کے نقصانات May 20, 2018 ہاضمہ کو درست کرنے کیلئے دودھ سے بنی مصنوعات سے گریز کریں