میانمار کے ایک بے آباد اور ویران شہرمیں بھی الیکشن کا انعقاد January 11, 2026 دسمبر کے آخر میں پہلا انتخابی مرحلہ مکمل ہواتھا۔یہ ایک دھوکہ ہے۔ مزاحمتی گروپ
بھارتی ریاست جھاڑکھنڈمیں بدمست ہاتھی نے تباہی مچادی۔کم ازکم 17 افراد ہلاک January 10, 2026 10 زخمی ۔جانور کو کنٹرول کرنے اور اسے محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لیے تقریباً 80 اہلکار تعینات
فرانسیسی کسانوں کا انوکھااحتجاج۔ٹریکٹرز کاجلوس پیرس میں داخل January 8, 2026 یورپی یونین کے ایک حالیہ تجارتی معاہدے پر تحفظات ۔آئفل ٹاور کے سامنے بھی مظاہرہ
سابق امریکی صدر جوبائیڈن کی پینشن صدارتی تنخواہ سے بھی زیادہ January 7, 2026 خطیر ادائیگی منفرد سیاسی سفر کا نتیجہ۔ وہ چار دہائیوں سے زائد عرصہ سینیٹر رہے۔ نائب اور پھر صدر
سائنس فکشن فلموں جیسا موبائل فون آگیا۔اس کی خصوصیات حیران کردیں گی January 7, 2026 بنیادی طور پر ان صارفین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو اپنے فون کو کام کے لیے استعمال کرتے…
گروک لوگوں کے کپڑے اتارے لگا، اے آئی ٹول الزام پر کیا کہتا ہے January 7, 2026 سوشل میڈیا پلیٹ کے اے آئی ٹول نے دنیا بھر میں تشویش پھیلا دی
مادورونے چندماہ قبل ٹرمپ کے ڈانس کی نقل اتاری تھی۔وڈیووائرل January 7, 2026 امریکی صدرنے شکایت کی ہے کہ وینزویلا کے صدرنے ان کی نقالی کی تھی۔برطانوی اخبار
جاپان میں ایک مچھلی تقریباً 90 کروڑ روپے میں نیلام January 6, 2026 243 کلوگرام وزنی (535 پاؤنڈ) دیو قامت بلیوفِن ٹونا 510 ملین ین (تقریباً 32 لاکھ ڈالر) میں فروخت ہوئی۔
2026 کے پہلے سپرمون کا پاکستان سمیت دنیابھرمیں دلکش نظارہ January 4, 2026 مکمل گرہن یابلڈمون کاآخری واقعہ دو اور تین مارچ 2026 کی رات سے صبح تک ہوگا
کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے افسر چوہے پکڑنے کی ڈیوٹی پر تعینات January 2, 2026 اے ایس آئی منور بطور انچارج ایڈمنسٹریشن صفائی، چوہے پکڑنے اور سیوریج مینٹیننس انچارج کے طور پر ڈیوٹیانجام دیں گے۔