انٹرنیٹ ہیکنگ گروپ نے چوری شدہ ہزاروں ڈالرعطیہ کردیے October 20, 2020 ہیکنگ گروپ نےایک ویب سائٹ پر10 ہزارڈالرز دو فلاحی تنظیموں کوعطیہ کرنے کی رسیدیں پوسٹ کردیں۔
اس شیرخوار بچے کی ویڈیو وائرل کیوں ہوئی؟ October 17, 2020 بچہ بال کٹواتے وقت حیران کن طور پر رونے کے بجائے قہقہے لگا رہا ہے
دوسری بار کورونا میں مبتلا ہونے والا پہلا مریض ہلاک October 14, 2020 ہمارے جسم کا مدافعتی نظام کب تک کورونا وائرس کا مقابلہ کر سکتا ہے؟،طبی ماہرین کے لیے ایک اور سوال…
موسمیاتی شدت اور قدرتی آفات سے ہلاکت میں پاکستان کا پانچواں نمبر October 14, 2020 گزشتہ 20 برس میں آب وہوا میں شدت کے بعد آفتوں کی تعداد 7000سے زائد تھی
دنیا کی سب سے لمبی ٹانگوں والی لڑکی October 7, 2020 میسی کورین کا نام گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔
کوّے بھی انسانوں کی طرح ’باشعور‘ ہوتے ہیں، تحقیق October 2, 2020 کوے بھی انسانوں کی طرح اپنے وجود کا احساس رکھتے ہیں، ریسرچ جرنل ’’سائنس‘‘ کی رپورٹ
امریکا نے چاند پر بھی فوجی اڈے کا منصوبہ بنالیا October 1, 2020 پہلے مرحلے میں روبوٹس بھیجے جائیں گے جو رہائشگاہیں اور فوجی اڈّے تعمیر کریں گے، سربراہ یو ایس اسپیس کمانڈ
چین اب خلا میں سیارچوں کی مائننگ کرے گا؟ September 28, 2020 فلکیات کے شعبے میں امریکا اورروس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چین کا پہلا مائیننگ روبوٹ خلا میں بھیجنے کا فیصلہ
سات ماہ بعد نوجوان کے معدے سے موبائل فون نکال لیا گیا September 24, 2020 مصر میں 28 سالہ نوجوان نے دوستوں پر رعب جمانے کے لیے سات ماہ قبل موبائل فون نگل لیاتھا۔