مرغے نے مقدمہ جیت لیا September 6, 2019 مرغے پر علی الصبح بانگ دے کر نیند میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کرکے مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔
سرگودھا کے نجی اسپتال میں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش September 4, 2019 خوش نصیب جوڑے کی شادی کو سات سال ہو چکے تھے تاہم ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی۔
نابینا خاتون نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی ٹھان لی August 14, 2019 سنگاپور سے تعلق رکھنے والی 61 سالہ رینا راجسواری نامی خاتون مکمل طور پر بینائی سے محروم ہیں۔
ماں نے کالا جادو کرتے ہوئے اپنے ہی دو معصوم بچوں کو زندہ جلا دیا June 20, 2019 لاہور پولیس نے ’شقی القلب‘ ماں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
5 دن کی سزا۔6 سال بعدرہائی۔جج نے ملزم سے معافی مانگ لی May 17, 2019 پان فروش جمشید کو احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 2013 میں 5 دن قید کی سزا سنائی گئی…
مصر میں مردہ قرار دیا گیا شخص تدفین کے تین روز بعد گھر پہنچ گیا May 12, 2019 اہل خانہ صدمے سے نڈھال تھے کہ رمضان علاﺅ الدین اچانک گھر پہنچ گیا۔
خلا میں روزہ رکھنے والا دنیا کا پہلا شخص May 7, 2019 شہزادہ سلطان بن سلمان 29 ویں روزے کو اپنی ٹیم کے ہمراہ خلائی شٹل پر روزہ رکھ کر سوار ہوئے۔
جاپان کے بادشاہ نے تاریخ رقم کر دی۔از خود اقتدار سے کنارہ کشی کرلی April 30, 2019 شہنشاہ اکیہیتو 200 سال میں پہلے ایسے شہنشاہ ہیں جو اپنی مرضی سے دست بردار ہو رہے ہیں۔
لاہور میں قبر سے بچے کی لاش نکال کر بھیک مانگنے والا گرفتار April 16, 2019 ملزم کو شک کی بنا پر چیک کیا تو کہانی کچھ اور ہی نکلی۔
مالک کی اجازت کے بغیر وائی فائی استعمال کرنا حرام April 15, 2019 ”وائی فائی کی چوری بھی دیگر چوریوں کی طرح حرام اور گناہ ہے۔ فتویٰ جاری کر دیا گیا۔