خواتین کی ڈیزائن کردہ ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح March 8, 2019 مسجد کا ڈیزائن فن تعمیر کی ماہر دو خواتین نے تیار کیا
لورا لائی میں کتےکاگوشت فروخت کرنے کا انکشاف March 7, 2019 گرفتارشخص ہرن کےگوشت کےنام پرکتےکاگوشت فروخت کرتاتھا۔لیویزحکام
ڈاکٹروں نے تولیہ اور پٹیاں خاتون کے پیٹ ہی میں چھوڑ دیے March 7, 2019 متاثرہ خاتون کے پیٹ سے تولیہ اورپٹیاں نکال لی گئی ہیں۔ ڈاکٹرسرجن کنہیا لال
مسافر کی طیارے میں بیٹھتے ہی جہاز گرنے کی بدعا March 7, 2019 جہاز میں خوف و ہراس پھیلنے پر آسٹریلیا جانے والے مسافر کو اے ایس ایف کے زریعے آف لوڈ کردیاگیا
بی جے پی کے اجلاس میں جوتے چل گئے۔ لاتوں اور مکوں کی بارش March 6, 2019 لوک سبھا کے رکن شرد تریپاتھی نے پارٹی کے رکن کے جوتے سے پٹائی کر دی
بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک ہے۔تحقیقی رپورٹ میں انکشاف March 5, 2019 نئی دلی کے نواحی شہر گروگرام کو دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا
چار سال جیل کاٹنے والا سیکورٹی گارڈ پھر بینک لوٹ کر فرار March 4, 2019 گلشن اقبال کراچی میں ملزم نے 66 لاکرز کاٹے
پاکستانی قوم جرمن سفیر مارٹن کوبلر کے جانے پر اداس کیوں March 4, 2019 جرمن سفیر مارٹن کوبلر کا ریٹائرمنٹ اور وطن واپسی کا اعلان پاکستانیوں کیلئے دکھ اور افسوس کا سبب ہے۔
ریوڑی کےڈبوں سےمنشیات برآمد March 3, 2019 کوہاٹ کارہائشی ملزم شفیق خان ولد نمار خان ابو ظہبی کے راستے جدہ جا رہاتھا۔