خلیجی ممالک نے پاکستان مخالف بھارتی فلم ’دھریندر‘ کی نمائش روک دی December 12, 2025 بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور یو اے ای نے فلم کو ریلیز کی اجازت نہیں دی
سمندرمیں ہزاروں سال سے ڈوبے فرانسیسی شہرکی فصیل دریافت December 12, 2025 120 میٹر (394 فٹ) دیوار اب تک ملک میں ملنے والی سب سے بڑی زیر آب تعمیر
انسان 4 لاکھ سال پہلے آگ جلانے سے واقف تھا۔شواہدسے انکشاف December 11, 2025 مشرقی انگلینڈ کے علاقے برنہم، سفولک میں ایک کھیت سے دریافت ہوئے۔جریدہ نیچر
دنیاسے مرد ختم ہوجانے کی بحث دوبارہ چھڑگئی December 10, 2025 ’’سائنس الرٹ‘‘ ویب سائٹ کے مطابقY کروموسوم نے اصل ساخت 97 فی صد کھو دی
شارجہ: پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے December 8, 2025 مہرا عبد الرحمٰن کی صحت کی مکمل نگرانی کی جا رہی ہے،ڈاکٹرز
مغربی آئرلینڈکامدراینڈبے بی ہوم جہاں سیکڑوں بے نشان بچے دفن ہیں December 7, 2025 36سال تک یہاں 800 شیرخوار موت کے منہ میں گئے جن کی لاشوں کو اجتماعی قبرمیں پھینکا جاتارہا
نگلاگیا ہیروں سے بناا انڈا 6دن بعد برآمد December 6, 2025 مسروقہ چیز قدرتی طورپر حاصل کرلی گئی، طبی مداخلت کی ضرورت نہیں پڑی۔پولیس
محبت ، موٹاپے کا خطرہ کم کرتی ہے۔ نئے سائنسی مطالعے میں انکشاف December 5, 2025 دماغ اور نظام ہضم کے درمیان ایک مشترکہ راستے کے ذریعے بھوک اور وزن کو متاثر کر سکتی ہے
نیوزی لینڈمیں ایک شخص ہیروں سے بنا انڈا نگل گیا December 3, 2025 قیمت19ہزار300ڈالر ہے۔ملزم چوری کے الزام پر گرفتار
سفاک بھارتی شوہر بیوی کوقتل کرکےاس کاتڑپتا وجود لائیو دکھاتارہا December 2, 2025 درندہ صفت ملزم نے لاش کے ساتھ سیلفی بھی لی اور واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگائی