بھارتی یونیورسٹی کا سگھڑ بہو کورس کرانے کا اعلان September 21, 2018 3 ماہ کےکورس میں طالبات کو خوب سیرت بہو بننے کے گُرسکھائے جائیں گے
ترک خاتون کے پیٹ سے 66سال بعد 2سوئیاں برآمد September 20, 2018 2 سال کی عمر میں خاتون نے 3 سوئیاںنگل لی تھیں
چمگادڑ کے مثل راستہ تلاش کرنے والا روبوٹ September 19, 2018 روبیٹ نامی روبوٹ میں نصب ا سپیکر منہ اور2 مائیکروفونز چمگادڑ کے کان کی طرح کام کرتے ہیں
شادی کے موقع پر دلہن کو پیٹرول کا تحفہ September 18, 2018 دولہے کے دوست نے نوبیاہتا جوڑے کو 5 لیٹر پیٹرول کا تحفہ دیا
پودے بھی ’زخم‘ محسوس کرتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف September 17, 2018 پودے بھی زخمی ہونے پر ردعمل دیتے ہیں جس کے لیے مکمل نظام موجود ہے۔
خلا کی سیر کیلئے پہلا سیاح پیر کو روانہ ہوگا September 16, 2018 تاریخی موقع انٹرنیٹ پر براہِ راست دکھایا جائے گا
آنتوں کے جراثیم بجلی بناتے ہیں۔امریکی سائنسدانوں کاانکشاف September 15, 2018 پہلے بھی ایسے کئی بیکٹیریا (جرثومے) دریافت ہوچکے ہیں جنہیں ’’الیکٹروجینک‘‘ یا ’’بجلی بنانے والا‘‘ کہا جاسکتا ہے۔
جاپان میں سو سال کے 69 ہزار 785 افراد کا انکشاف September 15, 2018 جاپان وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ سو سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد پائے جاتے ہیں
پراسرار حادثے کے بعد روسی شہر سےپرندے غائب September 15, 2018 شہر کی فضا میں سلفر ڈائی آکسائیڈ کی غیر معمولی مقدار ہے، تحقیقاتی رپورٹ