انڈونیشیا میں نومولود بچی کا نام ایشین گیمز رکھ دیا گیا August 25, 2018 بچی ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب والے روز پیدا ہوئی تھی
پاؤں کو180ڈگری کےرخ پرموڑکرالٹےقدموں چلنےوالاشخص August 24, 2018 ٹانگوں کے جوڑوں پر کارٹیلیج کی دگنی مقدار کے باعث مشی گن کے شہری کو یہ صلاحیت حاصل ہوئی، طبی…
مچھر کسی کوزیادہ اور کسی کو کاٹتے ہی نہیں،آخرکیوں؟ August 24, 2018 مچھر ہماری جلد پر موجود جرثوموں کی وجہ سے ہم پر حملہ آور ہوتے ہیں ،تحقیق
لال بیگ سےپریشان خاتون کالال بیگ کاسٹیوم پہن کراحتجاج August 23, 2018 امریکی ریاست ٹیکساس میں کی ایک خاتون نے بلدیاتی اداروں کی نااہلی کے خلاف انوکھے انداز میں احتجاج کیا اور…
بھارتی مٹھائی نے سب کے ہوش اڑادیے August 23, 2018 گجرات میں ’’گولڈن سویٹ ‘‘ نامی دکان پر 15ہزار 7سوروپےکلو مٹھائی فروخت ہوتی ہے
امریکا میں چور لاکھوں ڈالر زمالیت کے نوڈلز لے اڑے August 21, 2018 نوڈلز کی چوری۔جی ہاں آپ نے ٹھیک پڑھا۔نوڈلز کی چوری اور وہ بھی کوئی عام نہیں بلکہ لاکھوں ڈالرز کے…
چینی انجینئر نے اُڑنے والی اسکوٹر تیارکرلی August 21, 2018 فلائینگ اسکوٹر مزید جدت کے بعد باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کی جائیگی
اسکاٹ لینڈکا ساحل وہیل کے خون سے سرخ August 21, 2018 وہیل مچھلیوں کا شکار اس کے شہریوں کی طرز زندگی کا حصہ ہے، حکام
منہ کی صحیح صفائی نہ ہونے سے پھیپھڑوں کےکینسر کا انکشاف August 20, 2018 منہ اور خصوصاً زبان پر پائے جانیوالے بیکٹیریا کا پھیپھڑوں کی تندرستی سے گہرا تعلق ہوتا ہے
دنیا کی سب سے بڑی چینی کی گڑیا تیار August 19, 2018 5فٹ 7.7انچ کی چینی مٹی کی گڑیا کانام گینز ریکار ڈبک میں شامل کرلیا گیا