چینی بحران پر قابو پانے کیلیے8 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت January 20, 2021 5 لاکھ ٹن چینی ٹریڈنگ کارپوریشن جب کہ 3 لاکھ ٹن نجی شوگر ملز درآمد کریں گی
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کو تنزلی کا سامنا January 20, 2021 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160 روپے 50 پیسے کی سطح پر آگئی
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی January 20, 2021 صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 113000 روپے ہو گئی
کاروباری آسانیوں کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی 28 درجہ ترقی January 19, 2021 پاکستان کی سرحد پار تجارتی انڈیکس میں بھی شاندار کارکردگی، عالمی رینکنگ میں 31 درجے بہتری ہوگئی
روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان January 19, 2021 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر8 پیسے اضافے سے 160 روپے 60 پیسے،اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہو کر 160 روپے…
پاکستان میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو گیا January 19, 2021 ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
تھر کوئلے کے استعمال سے 78 ملین ڈالر کی بچت ہوئی، مراد علی شاہ January 15, 2021 بورڈ نے غوروخوض کے بعد سندھ سائنو ریسورسز کے لیے ٹیرف کی منظوری دے دی
2 سال میں ٹیکس مقدمات 150 فیصد بڑھ گئے January 15, 2021 مقدمات میں پھنسے ٹیکس ریونیو کا حجم 38فیصد بڑھ کر 1.77 ٹریلین روپے ہوگیا
حکومت نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے الزامات مسترد کر دیے January 15, 2021 جلد کرشنگ ان کا رضاکارانہ اقدام تھا، گنے کی عدم دستیابی کا الزام جھوٹ، خط کا جواب
عالمی سطح پر سونا مہنگا پاکستان میں نرخ برقرار January 15, 2021 عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1847 ڈالر فی اونس رہی