ٹماٹروں سے لدے8 ٹرک ایران سے پاکستان پہنچ گئے October 13, 2020 وفاقی حکومت نے قیمتیں کم کرنے کے لیے ٹماٹر درآمدکرنےکی اجازت دی ہے
وفاقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں 3 ہزار 419 ارب روپے اضافہ October 12, 2020 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے مجموعی قرض کے عبوری اعداد و شمار جاری کر دیے
روئی کی قیمت ایک بار پھر دس سال کی بلند ترین سطح پر October 12, 2020 اب تک روئی کی تقریباً 15لاکھ سے زائد روئی کی گانٹھوں کے درآمدی معاہدے کرچکے ہیں، کاٹن جنرزفورم
ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا October 12, 2020 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگئی
حکومت کا ایران سے ٹماٹر اور پیاز درآمد کرنے کا فیصلہ October 12, 2020 ایران سے ٹماٹر اور پیاز درآمد کرنے کی ایک ماہ کے لیے اجازت دی گئی ہے
ڈالرمعمولی سستا۔اسٹاک مارکیٹ میں مندی October 12, 2020 ڈالرکی قیمت میں تین پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر163 روپے 81 پیسے پر بند ہو گیا۔
گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کی منصوبہ بندی کر لی، عمر ایوب October 10, 2020 کراچی پورٹ کا دورہ،پٹرولیم مصنوعات ہینڈلنگ کی صلاحیت کے بارے میں آگاہی لی
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ساڑھے 3ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی October 10, 2020 بیرونی ادائیگیوں اور درآمدی ایل سیز کھلنے کے باوجود ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار رہی
ملک میں چینی 95 تا 110 روپے کلو میں فروخت October 9, 2020 کراچی،لاڑکانہ،راولپنڈی،لاہور،سیالکوٹ، کوئٹہ اور بہاولپور میں چینی 100 روپے،وفاقی دارالحکومت میں 110 روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے
حکومت کے سوجتن بے کار، مہنگائی میں11.53 فیصد اضافہ October 9, 2020 گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا