روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی October 5, 2020 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر18 پیسے کم، اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے گرگئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی ، 998 پوائنٹس کی بڑی کمی October 5, 2020 مارکیٹ سرمایہ205 پوائنٹس کم ہوکر 7ہزار 332 ارب روپے رہ گیا
روئی قیمتوں میں تیزی کا رجحان October 3, 2020 سندھ میں فی من روئی کی قیمت بڑھ کر 9000 روپے، پنجاب میں 9300 روپے ہوگئی
پاکستان میں سونا 200 روپے تولہ سستا October 3, 2020 بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 1900ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی
ستمبر کے دوران مہنگائی میں 1.54 فیصد اضافہ October 2, 2020 ٹماٹر ، سبزیاں ، چکن اور پیاز مہنگی ہو گئی
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 606 پوائنٹس کمی October 2, 2020 مارکیٹ سرمایہ 110 ارب روپے کم ہوکر 7538 ارب روپے ہوگیا
31 دسمبر تک سرمایہ کاری پر پوچھ گچھ نہیں ہوگی، چیف کمشنر ایف بی آر October 2, 2020 اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلیے نئے پروجیکٹ کا سرمایہ نئے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرانا ہوگا،پروجیکٹ 21 ماہ میں مکمل…
ڈالر کے مقابل پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ October 2, 2020 زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر 165روپے سے بھی نیچے آگئی
بیرونی انویسٹرز نےپاکستان سے16 کروڑ ڈالر سے زائد سرمایہ نکال لیا October 2, 2020 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں یہ انکشاف سامنے آیا
صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ October 2, 2020 فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 112000 روپے ہوگئی