پاکستان کا روس سے گندم درآمد کرنے کا فیصلہ October 2, 2020 ای سی سی نے 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد پر لوکل سیلز ٹیکس چھوٹ کی بھی منظوری دیدی۔
پاکستان میں سونا سستا ہوگیا October 1, 2020 سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 700 روپے ہوگئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 50 پیسے بڑھ گئی October 1, 2020 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے سستا ہوکر 165 روپے پرآگیا
اسٹاک مارکیٹ میں مندی،انڈیکس 632 پوائنٹس نیچے آگیا September 30, 2020 ماہ ستمبر میں اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 539 پوائنٹس کم ہوا
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ September 30, 2020 مہنگی ہونے والی اشیا میں گھی، کوکنگ آئل، ٹوٹھ پیسٹ و برش، صابن، کاجو اور دیگر اشیا شامل ہیں
ايف بی آرکاجيولرزاوررئيل اسٹيٹ والوں کوريگوليٹ کرنےکافيصلہ September 30, 2020 قانون کےتحت صارفين کيساتھ لين دين کی تفصيلات فراہم کرنا ہوں گی، ايس آر او جاری،مقصدمنی لانڈرنگ اورٹيرر فنانسنگ کی…
حکومت نے گیس میٹرز کا رینٹ 20 سے بڑھا کر 40 روپے کر دیا September 30, 2020 ای سی سی اجلاس میں گیس واجبات کی مد میں 22 ارب روپے وصولی کا فیصلہ
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا September 30, 2020 گھریلو سلنڈر34روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 130 روپے کا اضافہ کیاگیا
’’میڈ ان پاکستان اسمارٹ فون‘‘ جلد بننا شروع ہوں گے September 29, 2020 وفاقی کابینہ نے پی سی ون کی منظوری دے دی اور مطلوبہ بجٹ بھی منظور ہوگیا، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی