پاکستان کا عالمی مارکیٹ میں یورو بانڈ کے اجرا پر غور September 20, 2020 پاکستان اچھی ڈیل کرسکتا ہے، اسٹیٹ بینک بھی حق میں ہے، ذرائع وزارت خزانہ
ساڑھے 12 ہزارٹیکس دہندگان آڈٹ کے لیے منتخب September 19, 2020 برآمدات بڑھ رہی ہیں،240 ارب روپے ریفنڈزادا کردیے،مشیرخزانہ
مالدیپ کا پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کا عزم September 19, 2020 پاکستان اور مالدیپ کے درمیاں دو طرفہ تجارت ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تنزلی September 19, 2020 انٹربینک میں ڈالر 165روپے83 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 166.20 روپے ہوگیا
کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 44 فیصد کی غیر معمولی کمی September 18, 2020 کپاس کی آمد میں کمی کی وجہ ملک بھر کے کاٹن زونز میں ہونے والی شدید بارشیں ہیں،کاٹن جنرز فورم
عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے September 18, 2020 سونا500 روپے اضافے سے فی تولہ ایک لاکھ 14 ہزار 700 روپے ہوگیا
روپے کے مقابل ڈالر کی قدر گرگئی September 18, 2020 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 38پیسے سستا،165روپے 83پیسے کاہوگیا
سی پیک سے 75 ہزار ملازمتیں پیدا ہوئیں، سرمایہ کاری بورڈ September 18, 2020 سکھر ملتان موٹر وے پروجیکٹ نے اکیلے 29 ہزار مقامی افراد کو روزگار فراہم کیا
پاکستان غیرملکی سرمایہ کاری 12 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی September 18, 2020 اگست میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں 112.3 ملین ڈالر سرمایہ لگایا
ضبط شدہ کنسائنمنٹس کی نیلامی میں بدعنوانی کا انکشاف September 18, 2020 کسٹمز افسر نے سامان کا وزن ملی بھگت سے کم ظاہر کیا، مقدمہ درج