ملک میں ایک تولہ سونا 1900 روپے مہنگا September 10, 2020 سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی
بینکوں کے ذریعے زکوٰة وصولی میں نمایاں کمی September 10, 2020 محکمہ زکوٰة سندھ کا مستحقین کی امداد کے لئے سالانہ بجٹ ڈھائی ارب روپے ہے
زکوۃ کٹوتی سے مستثنی نئی سرمایہ کاری اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ September 9, 2020 نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری پر پُرکشش منافع ملے گا
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستانی ترسیلات زر میں 12 فیصد کمی کی پیشگوئی September 9, 2020 خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں جیسے عوامل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی سرگرمیوں پر اثرانداز رہے
5 جی لائسنس کے اجراء کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی September 9, 2020 ای سی سی اجلاس میں آلو کی برآمد پر پابندی سے متعلق فیصلہ مؤخر
تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی September 9, 2020 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار ایک سو روپے ہوگئی
جاپان سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لیے پاکستان کو 50 کروڑ ین فراہم کرے گا September 8, 2020 جاپان اور اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے درمیان معاہدہ، 29 گاڑیاں اور دیگر سامان شامل
ایف بی آر نے 15کروڑ روپے مالیت کی بے نامی قیمتی گاڑیاں ضبط کرلیں September 8, 2020 بے نامی زون نے گاڑیوں کی رجسٹریشن آف ٹرانسفر بھی بلاک کردیں
فی تولہ سونا1500 روپے سستا September 8, 2020 چاندی کی فی تولہ قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 1360 روپے پر برقرار
ڈالر کے مقابل روپے کی قدر گرگئی September 8, 2020 زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں طلب بڑھنے سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کو تنزلی کا سامنا رہا