پاکستانی سرمایہ کاروں کے150ارب روپے ڈوب گئے February 24, 2020 مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 40229 پر تھا تاہم ابتدائی ایک گھنٹے میں ہی چار سو سے زائد پوائنٹس گرگئے۔
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی February 24, 2020 صارفین فی تولہ سونا 96ہزار3 سو روپے تک خریدنے پر مجبور ۔
سویابین ڈسٹ کا سبب قرار بحری جہاز پورٹ قاسم منتقل کردیا گیا February 21, 2020 سویابین ڈسٹ سے متاثر 14 شہری جاں بحق جبکہ 500 سے زائد متاثر ہوئے تھے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربااضافہ February 20, 2020 ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 92500 روپے ہوگئی۔
شبر زیدی نے غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی کی نئی درخواست بھجوا دی February 19, 2020 مشیر خزانہ اپنی سفارش کے ساتھ چھٹی کی درخواست حتمی منظوری کیلیے وزیراعظم کو بھجوائیں گے۔
کررونا وائرس روکنے کیلیے جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر پابندی February 8, 2020 حکومت نے یہ پابندی وزارت صحت کی سفارشات کی روشنی میں عائد کی ہے۔
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں پر رپورٹ جاری کردی February 6, 2020 پاکستانی بینکوں کا آوٹ لک آئندہ 18 ماہ تک مستحکم رہے گا۔موڈیز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی February 3, 2020 مندی کے بعد انویسٹرز کے 180 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری تیار January 30, 2020 ہائی اسپیڈ ڈیزل 2روپے 47 پیسہ مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔