بے نامی بینک اکاؤنٹس کیخلاف آپریشن اپریل سے شروع ہو گا۔ایف بی آر March 28, 2019 آپریشن لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں شروع کیا جائے گا۔
ایف اے ٹی ایف کے پاکستان سے مذاکرات مکمل March 28, 2019 ایشیا پیسیفک گروپ کو کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیوں پر بریفنگ دی۔
آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ارنیسٹو ریمیریز کا دورہ پاکستان مکمل March 28, 2019 دورے کے دوران انہوں نے پاکستانی حکام سے تعارفی ملاقاتیں کیں۔
حکومت نے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی، نیپرا کے فیصلے کا انتظار March 27, 2019 سابقہ ادوار میں بجلی ٹیرف کے تعین میں تاخیر ہوتی رہی، وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب خان
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا ری اسٹرکچرنگ پلان تیار، 10 ہزار اسٹور کھولنے کا فیصلہ March 26, 2019 ہر بڑے ریلوے اسٹیشن پر ایک اسٹور ملک میں 85 ہائپر اور 150 سپر اسٹور کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا…
عوام پر گیس بم گرانے کی تیاری، گیس کمپنیوں کا قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ March 25, 2019 سوئی ناردرن اور سدرن گیس نے آئندہ مالی سال سے گیس قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔
بحریہ ٹاﺅن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول، رقم سپریم کورٹ میں جمع ہوگی March 21, 2019 رقم سندھ حکومت کے پاس جمع کرانے کی استدعا مسترد, ڈیفالٹ کی صورت قانون کے مطابق کارروائی کا انتباہ
تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع، ملازمین کا جشن March 19, 2019 330 میگا واٹ پاور پلانٹ سے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی جاری ہے
پاکستانی اپنے مستقبل کے بارے میں پرامید ہے۔ شاہ محمود قریشی March 13, 2019 حکومت کا مقصد بیرون ملک اکاؤنٹس اور جائیدادیں بنانا نہیں،بزنس لیڈرز سمٹ سے خطاب
حکومت کا پی آئی اے اور اسٹیل مل سمیت 48 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ March 6, 2019 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو سیکریٹری نجکاری کی نجکاری پروگرام پربریفنگ