ایل این جی کے2جہازپورٹ قاسم پرلنگرانداز۔گیس قلت ختم ہونے کا امکان February 12, 2019 ملک میں گیس کی کمی کو قابو پانے میں مدد ملے گی۔علی زیدی
سونا 68 ہزار 150 روپے تولہ ہوگیا February 12, 2019 10 گرام سونے کی قدر 215 روپے اضافے سے 58 ہزار 428 روپے ہوگئی۔
عارف عثمانی کو نیشنل بینک کا صدر تعینات کر دیا گیا February 12, 2019 3 سال کیلیے صدرنیشنل بینک کے عہدے پرتعینات رہیں گے۔نوٹی فکیشن جاری
سوئی نادرن نے مختلف شعبوں کو گیس فراہمی روک دی February 12, 2019 کارگو جہاز کی آمد میں تاخیر سے آر ایل این جی کی سپلائی 600ایم ایم سی ایف ڈی سے کم…
کے پی حکومت کاوفاق سے بجلی کے خالص منافع کی رقم کا تقاضا February 12, 2019 صوبہ کو37 ارب روپے فوری طور پر ادا کرےورنہ ترقیاتی کاموں سمیت دیگر سرگرمیوں کو ری شیڈول کرنا پڑسکتا ہے۔
موڈیز نے پاکستانی بینکنگ سسٹم کی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا February 11, 2019 رواں سال معاشی ترقی کی رفتار سست ہو کر 4.3 فیصد ہوگئی، موڈیز
پی آئی اےکاکیبن کریوشیڈول ایئرنیوی گیشن آرڈرسےکم ہے۔ادارہ February 2, 2019 اے این او میں کیبن کریو کے اوقات کار میں 16 گھنٹوں تک ڈیوٹی کی حد مقرر ہے۔ ترجمان پی…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید بڑھا دی January 31, 2019 معیشت پر اعتبار بحال ہور ہا ہے۔ لیکن چیلنجز موجود ہیں۔گورنر اسٹیٹ بینک
پاکستان کسٹمزسروس کے8افسران کی گریڈ21میں ترقی January 29, 2019 گریڈ 21میں ترقی پانے والے کسٹم افسران کی ترقی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
بیرون ملک مقیم شہریوں کیلئے ’پاکستان بنائو‘ بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ January 26, 2019 تین برس کے بانڈ پر 6.25 اور پانچ برس کے بانڈ پر 6.75 فیصد منافع دیا جائے گا۔ اعلان 31…