انتخابات میں پی ٹی آئی کو واضح برتری، اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثر July 26, 2018 اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز 767 پوائنٹس اضافے سے ہوا اور 100 انڈیکس 42 ہزار 106 پر ریکارڈ…
اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے ہی روز منفی رجحان July 23, 2018 انتخابات سے پہلے سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں.
روپے کی بے قدری جاری، ڈالر بلند ترین سطح 131 روپے پر پہنچ گیا July 23, 2018 امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی مسلسل دباؤ کا شکار ہے۔
کپاس کی قیمت 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی July 22, 2018 ڈالر کے مقابلے روپے کی گرتی قدر سے کپاس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے
ڈالرکی اڑان جاری، روپےکےمقابلے میں130 روپے سےبھی تجاوزکرگیا July 21, 2018 ہفتے کو روپےکےمقابلے میں ڈالر کی قیمت 130 روپے 70 پیسے ہوکر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سونا پھرمہنگا ہوگیا،فی تولہ قیمت 60 ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی July 21, 2018 کراچی،لاہوراوراسلام آباد سمیت ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت 59 ہزار800 اور10 گرام سونے کی قیمت 51 ہزار268 روپے…
پی ایس او کے اداروں پرواجبات 7.330 ارب سے تجاوز کر گئے July 21, 2018 پی ایس او کے نادہندگان میں پاور سیکٹر بدستور سرفہرست ہے
انٹربینک میں ڈالر 1پیسےاضافےکیساتھ 128روپے48پیسےپربند July 20, 2018 گزشتہ روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تاریخی کمی دیکھنے میں آئی تھی
روپے کی بے قدری جاری،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا July 20, 2018 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، کرنسی ڈیلرز
سلیمان ایس مہدی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین مقرر July 20, 2018 نئے چیئرمین کے لیے معین فدا اور مسعود نقوی کے نام بھی بھیجے گئے تھے