سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا December 14, 2023 سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 18 ہزار 300 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 64 ہزار 600 پر آگیا December 14, 2023 کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں مزید 675 پوائنٹس کمی ہوئی اور انڈیکس 64 ہزار 600 پر آگیا۔
مرکزی بینک کےاہم عہدوں پرتقرریاں نہ ہوسکیں،اموردرہم برہم December 12, 2023 ڈپٹی گورنرپالیسی جنوری میں سبکدوش،کمزورفیصلہ سازی کےباعث ایگزیکٹوڈائریکٹرمانیٹری پالیسی،اکنامک ایڈوائزراورایچ آرکےعہدے خالی
مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22 فیصد پر برقرار December 12, 2023 محدود مجموعی طلب، رسدی رکاوٹوں میں بہتری اور اجناس کی عالمی قیمتوں میں اعتدال سے مہنگائی کم ہوگی۔ اسٹیٹ بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے مزید 15کروڑ 55لاکھ ڈالر قرض کی منظوری December 11, 2023 رقم خواتین میں سمال میڈیم انٹرپرائزز کے شعبے میں بہتری اور فروغ کیلیے استعمال ہو گی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی December 11, 2023 قیمت میں کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا۔
سندھ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت December 8, 2023 درس کنواں سے 8.51 ملین 85 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس دریافت، 360 بیرل یومیہ خام تیل بھی دریافت…
خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں مزید کمی December 7, 2023 گیس کی قیمت میں بھی پانچ فیصد کی نمایاں کمی ہونے سے گیس 2.58 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی…
پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے December 6, 2023 اچانک اسٹاک مارکیٹ ایک ہزار 50 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 64 ہزار 6 پوائنٹس پر پہنچ گئی۔
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل تگڑا December 6, 2023 رواں ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں کے ایس ای 100 انڈیکس 335 پوائنٹس اضافے کے بعد 63…