سندھ میں تیل و گیس کے کنوﺅں سے اضافی ذخائر دریافت July 31, 2023 مجموعی طور پرایک کروڑ 59 لاکھ کیوبک فٹ اضافی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے۔
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان July 31, 2023 مہنگائی کی شرح بیس سے 22 فیصد رہنے کی توقع ہے،گورنراسٹیٹ بینک
اسٹاک مارکیٹ 47 ہزار سے زائد پوائنٹس پر بند July 27, 2023 اسٹاک مارکیٹ 558 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی۔
گیس مافیا نے ایل پی جی مزید 20 روپے فی کلو مہنگی کردی July 27, 2023 قیمت 260 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔روزانہ خود ساختہ اضافہ کیا جارہا ہے سرکاری ادارے خاموش تماشائی بنے…
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا July 26, 2023 انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 1.48 روپے کمی ہوئی ۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی تنظیم نو کی منظوری July 25, 2023 قرضے،نان کورشعبوں اورغیرضروری ملازمین کو بتدریج ختم کیا جائیگا،ذرائع
دودھ -ٹماٹر-انڈے-گیس سلنڈر مزید مہنگے July 22, 2023 ایک ہفتے میں تازہ دودھ نرخ35 -ٹماٹر 26-انڈے 11 روپے بڑھ گئے -ادارہ شماریات
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 522پوائنٹس کااضافہ،ڈالراورسونا مہنگا July 21, 2023 ڈالر انٹر بینک میں 1.66،اوپن مارکیٹ میں 2روپے بڑھ گیا،سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 کا اضافہ
ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ July 21, 2023 آوٹ سورس سے سالانہ ڈھائی سے تین سو ملین ڈالرز حاصل ہوں گے
ڈالر کی قدر میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی July 21, 2023 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 35 پیسے اضافہ ہوا۔