روسی تیل کی آمد:پٹرولیم نرخوں میں30 سے 40 روپے فی لیٹرتک کمی کا امکان June 13, 2023 روسی تیل سے قیمتوں سے ریلیف کے اثرات یکم جولائی تک آنے کا امکان ہے
28ویں ایچ وی اے سی آر نمائش و کانفرنس اختتام پذیر June 12, 2023 نمائش میں مقامی و بین الاقوامی HVACR شعبہ میں جدید ترین ٹیکنالوجی و پیشرفت کا بھرپور ڈسپلے کیا گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کی کمی June 12, 2023 ایک تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 25 ہزار 500 روپے (225500) کی سطح پر آگئی ۔
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا June 12, 2023 شرح سود21 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاگیا۔ اسٹیٹ بینک
پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی کی توقع نہیں، ریٹنگ ایجنسی June 11, 2023 کچھ مہینوں سے روپیہ بہت مستحکم حالت میں ہے لیکن اسٹیٹ بینک کے ذخائر پر دباؤ برقرار ہے۔فچ
معروف برانڈ شاپ “لالز چاکلیٹ” ٹیکس چوری کی اطلاعات پر سیل کردیا گیا June 10, 2023 QR کوڈ کے فروخت کے ثبوت ملنے پر کاروائی کی گئی، ڈپٹی کمشنر کمشنر زون-1، مرزاناصر علی
اسٹاک مارکیٹ 456پوائنٹس گرگئی،اوپن مارکیٹ میں ڈالر4روپے مہنگا June 8, 2023 ڈالراوپن مارکیٹ میں بڑھ کر304روپے ہوگیا،انٹر بینک میں 7پیسہ سستا،سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی June 7, 2023 ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 27 ہزار 300 ہو گئی ۔
عیدالاضحیٰ پر ڈالر کا ریٹ گرے گا،ملک بوستان June 7, 2023 روز کہا جارہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا، ڈیفالٹ کا اتنا ڈھنڈورا نہ پیٹیں، خدا کا خوف کریں۔ میڈیا…
توانائی بچت پلان: حکومت کا ملک بھرمیں دکانیں رات 8بجے بند کرنےکافیصلہ June 6, 2023 قومی خزانے کو 28 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی بچت ہوگی، رپورٹ