اوپن مارکیٹ میں ڈالر منہ کے بل گرگیا June 1, 2023 20 روپے کی کمی ہو گئی،294 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
پٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی June 1, 2023 درآمدی اور مقامی ایل پی جی کی قیمت197 روپے فی کلو مقررکردی گئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر314 روپے پر پہنچ گیا May 31, 2023 انٹر بینک میں 12 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 285 روپے 47 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 312روپے کی بلند ترین سطح پر May 31, 2023 انٹربینک میں ڈالر 6پیسے سستا،سونے کی قیمت میں 1700 روپے تولہ کمی
پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان May 30, 2023 پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں اگلے پندرہ دن تک 10 سے 12 روپے کی کمی دکھائی دے رہی ہے،ذرائع
پاکستانی روپے کے حوالے سے امریکی جریدے کا انتباہ May 30, 2023 پاکستان سے سرمایہ بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے۔معاملہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد مزید بگڑ گیا ہے۔
پاکستان میں بیروزگاری بھارت،ترکی سے کم ہے،عالمی ادارہ شماریات May 29, 2023 ۔ پاکستان بیروزگاری کے لحاظ سے عالمی درجہ بندی میں 16 ویں نمبر پر تھا
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،376 پوائنٹس بڑھ گئے،ڈالر اورسونا سستا May 29, 2023 سرمائے میں53ارب کا اضافہ،348کمپنیوں کا کاروبار ہوا
وفاقی بجٹ کاروباردوست ہوگا، اسحاق ڈار May 29, 2023 مشکل صورتحال کے باوجود حکومت معیشت کوترقی پر گامزن کرنے کیلئے کام کر رہی ہے، وزیر خزانہ
ٹیکسپو نمائش میں 480 سے زائد مندوبین شریک ہوئے، زبیر موتی والا May 27, 2023 بیرونی سرمایہ کار پاکستانی ٹیکسٹائل کی مصنوعات سے کافی مطمئن ہیں،سی ای او ٹڈاپ