کراچی: کورنگی میں پولیس اہلکاروں نے سنار کو اغوا کرلیا November 24, 2023 پولیس اہلکاروں سنارعرف پپوکو گھرجاتے ہوئے پکڑا،50 ہزارطلب کئے،نہ دینے مارنے کی دھمکی،خواجہ غریب نوز چوکی کا انچارج معطل
کراچی کے بعد کوئٹہ پولیس کے اہلکار بھی ڈکیتی میں ملوث نکلے November 23, 2023 ڈکیتی کے بعد تین ملزمان رقم لے کر فرار ہوئے تو دکاندار نے موقع غنیمت جان کر ساتھیوں کی مدد…
کراچی سے بدمعاشی کی سیاست ختم ہوچکی ہے، مرتضیٰ وہاب November 23, 2023 لوگ اتحادبنانےاورتوڑنےمیں مصروف، پیپلزپارٹی ہرعلاقےمیں کام کررہی ہے
چیئرمین انٹر بورڈ کراچی پروفیسر نسیم میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا November 23, 2023 نتائج میں ہیرپھیر اور مالی بےضابطگیوں کا الزام،نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
زیر تربیت ڈی ایس پی عمیر طارق بجاری کی مزید 2 ڈکیتیاں سامنے آگئیں November 23, 2023 24 اکتوبر کی رات گلشن اقبال میں شہری کے 2 گھر سے نقدی، پرائز بانڈ، 2 قیمتی گھڑیاں، موبائل فونز،…
کراچی : بغیر اجازت چھاپے، پولیس پارٹیوں کو گرفتار کرنے کی ہدایت November 22, 2023 باوردی،سادہ لباس اہلکاروں کو غیر قانونی کارروائی کی اجازت نہیں، بیان
ویسٹ پولیس کا ملزم ڈی ایس پی عمیر بجاری کو بھرپور پروٹوکول November 22, 2023 بکتر بند کی فرنٹ سیٹ پر بٹھاکر عدالت لائے، ہتھکڑی لگانا بھی مناسب نہ سمجھا،عدالت نے ملزم کا 1 روزہ…
کراچی : شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا November 22, 2023 35 سالہ نصیب تاج کوعبدالرحمن نے قصبہ کالونی قبرستان میں گولیاں ماریں
ڈکیتی میں ملوث ڈی ایس پی سابق وزیراعلیٰ کے پی ایس کا بھتیجا نکلا November 22, 2023 ڈی ایس پی عمیر طارق باجاری سابق وزیراعلیٰ سندھ کے پرائیویٹ سیکریٹری سلیم باجاری کا بھتیجا ہے
کراچی : ایرانی ڈیزل اورپیٹرول سے بھرا ٹینکرپکڑا گیا،ڈرائیورگرفتار November 21, 2023 ٹینکر سے بارہ ہزار لیٹرایرانی ڈیزل اورایک ہزار 140 لیٹرایرانی پیٹرول برآمد