پی ٹی آئی لانگ مارچ: بنوں سے بڑا قافلہ لے جانے کی تیاریاں شروع November 1, 2022 بنوں سے پی ٹی آئی کا قافلہ 4نومبر کو نکلے گا جس کے لئے کارکننان پرجوش
گواجرانوالہ میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی،لاکھوں کا سامان خاکستر October 30, 2022 آگ جائے نماز کی تیاری میں استعمال ہونے والے میٹ کو لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ایف آئی اے کی کارروائی،جعلی ویزے پرآسٹریا جانیوالے3 مسافر گرفتار October 30, 2022 گرفتار ملزمان میں طیب رضا، افضل احمد اور حمزہ مقصود شامل
بھلوال: نوجوان نے بھائی کو موت کی گھاٹ اتاردیا October 29, 2022 چک مبارک کے 22 صابر کا اپنے بھائی بابر کے ساتھ مبینہ طور پر زمین کا تنازع چلا آرہا تھا
حامد خان گروپ کے عابد زبیری سپریم کورٹ بار کے صدر منتخب October 28, 2022 پروفیشنل گروپ کے امیدوار عابد زبیری نے 477،عاصمہ جہانگیر گروپ کے خالد جاوید نے 471 ووٹ حاصل کیے
پاکستانی پاسپورٹ پربیرون ملک جانیوالے دو ایرانی باشندے گرفتار October 28, 2022 دونوں مسافر کراچی سے غیر ملکی ائرلائن سے شارجہ جا رہے تھے
لاہور: 9 سالہ بچی کی پھندا لگی لاش برآمد October 28, 2022 9 سالہ علیشاہ اسکول سے واپس آکر اپنے گھر کے ایک کمرے میں کھیل رہی تھی جب اس کی بہن…
گھر میں ڈکیتی کرنے والی لڑکی دوست سمیت گرفتار October 28, 2022 بھانجی نے دوست سے مل ماموں کے گھر میں ڈکیتی کرائی
شاہ لطیف، اورنگی ٹائون میں فائرنگ سے 2 جاں بحق October 28, 2022 اورنگی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا
کریم آباد میں پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،ساتھی فرار October 26, 2022 شناخت محمد امین عرف کالا کے نام سے ہوئی ، اسلحہ برآمد،مقدمہ درج