ایم ڈی اے میں اربوں روپے کی زمینوں کا ریکارڈ غائب ہونیکا انکشاف October 26, 2022 چیف سیکریٹری سندھ نے جولائی میں 4رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی
کراچی سےجعلی کرنل 4 پولیس گن مینوں سمیت گرفتار October 26, 2022 ملزمان سے گاڑی، چار ایس ایم جیز اورپولیس یونیفارم برآمد
لاہور: شادی سے انکار پر لڑکی کو زندہ جلادیا گیا October 25, 2022 شادی سے انکار پر 22 سالہ کرن کو اسکے کزن خرم نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی
قتل و ڈکیتی وارداتوں میں ملوث2 ملزم گرفتار October 24, 2022 ملزمان 4 اکتوبر کو ایوب گوٹھ کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر رینجرز سکیورٹی گارڈ زبیرکے قتل میں ملوث ہیں
سندھ بھرمیں ینگ ڈاکٹرزکااحتجاج پانچویں روزمیں داخل،اوپی ڈیزبند October 22, 2022 محکمہ سندھ کی جانب سے مالی امداد واپس لینے کے اقدام کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے الائونس کے فوری اجرا…
سہراب گوٹھ پرموبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی October 21, 2022 فلیٹ کے رہائشیوں کو دھوئیں کے باعث شدید مشکلات درپیش آئیں
400 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزم گرفتار October 21, 2022 ملزمان میں المان عرف بھورا ، یٰسین بنگالی، امتیاز احمدعرف اُستا د اور علی جان عرف جا نی شامل ہیں
کراچی ۔ نجی اسکولز کے ڈی جی کو عہدے سے ہٹادیا گیا October 19, 2022 پروفیسر سلمان رضا پر نجی اسکولز کی انتظامیہ سے نا مناسب روپے کے الزامات تھے
کراچی: گلشن اقبال کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی،5 افراد جھلس گئے October 19, 2022 جھلس کر زخمی ہونے والوں کی شناخت طاہر، انکشا، طلحہٰ، حمزہ اور مصباح کے نام سے ہوئی، اسپتال منتقل
بیرسٹر مرتضی وہاب رات گئے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے نکل پڑے October 19, 2022 اہم شاہراہوں پرمرمتی کام کروارہے ہیں کوشش ہے جلد مکمل ہوجائے گا، ایڈمنسٹریٹر کراچی