ملیرندی میں بہنے والے خاندان کے5 افراد کی لاشیں مل گئیں August 19, 2022 ایدھی کے رضا کار ریسکیو آپریشن کے ذریعے مزید لاپتہ دوافراد کوتلاش کررہےہیں۔
کراچی میں موسلا دھار بارش خطرہ ٹل گیا ، محکمہ موسمیات August 19, 2022 آج شہر میں مطلع جزوی ابرآلود اور ہلکی بارش ہوسکتی ہے، چیف میترولوجسٹ سردار سرفراز
خاتون کی ہلاکت۔ڈرائیور پر63 لاکھ روپے ہرجانہ August 18, 2022 ورثا نےایک کروڑ 43 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا۔
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے باپ، بیٹی اور بیٹا جاں بحق August 17, 2022 جاں بحق ہونیوالوں میں فضل ریحان،5سال کی انابیہ اور10 کا بیٹا شامل،ایک بچہ زوہان زخمی
انڈس موٹر کمپنی کی زمین پرگرے قومی پرچموں کو اکٹھا کرنے کی مہم August 17, 2022 قومی پرچم کے تقدس کو برقرار رکھنا اوراس کی تکریم کرنا ہماری بنیادی ذمے داری ہے۔
کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا August 17, 2022 شہر کے مختلف علاقوں میں باران رحمت کا سلسلہ جاری ہے، کل تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں چارمنزلہ عمارت گرگئی،1 شخص جاں بحق 10زخمی August 16, 2022 11 افراد کو زخمی حلت میں ملبے سے نکالا گیا، کئی افراد تاحال دبے ہوئے ہیں، ریسکیو ذرائع
کراچی۔کرنٹ لگنے کے واقعات میں4 افراد جاں بحق August 15, 2022 کرنٹ لگنے کے واقعات منگھوپیر،قائد آباد اور شاہ لطیف ٹاؤن میں پیش آئے۔
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان August 15, 2022 پیٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل کی قیمت میں7روپے تک کمی ہو سکتی ہے۔
کراچی میں آج سے 15 اگست تک تیز بارشوں کا امکان August 13, 2022 16اگست سے بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز، نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خطرہ، محکمہ موسمیات