درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے،عروسہ خلیل November 1, 2023 ایجوکیشن حب سیکنڈری اسکول موسیٰ لین لیاری میں مسکراہٹ پروگرام اختتام پذیر
کراچی : 2 نو مولود بچوں اور ایک شخص کی تشدد زدہ لاش November 1, 2023 اسٹیل ٹاؤن سومار گوٹھ سے جھاڑیوں سے کئی روز پرانی 55 سالہ شخص کی لاش ملی
کراچی:واٹرکارپوریشن کی ماہانہ ریونیو کلیکشن 1ارب57 کروڑروپے سے تجاوز November 1, 2023 اکتوبر میں مجموعی طور پر ایک ارب 57 کروڑ 63 لاکھ 28 ہزار 486 روپے وصول ہوئے
کراچی : غربت سے تنگ بیوہ نے دو بیٹیوں سمیت زہرپی لیا October 31, 2023 ملیر گگھرپھاٹک کے قریب نورجہاں نے چارسالہ ثناء اور6 سالہ صنم کو زہرپلایا ،ثناءچل بسی،ماں اورایک بیٹی کی حالت تشویشناک
کراچی : ائرپورٹ آتشزدگی پر1 منٹ میں کنٹرول، کامیاب مشق کا انعقاد October 31, 2023 جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فل اسکیل فائر ایمرجنسی ایکسر سائز کی گئی
کراچی : ساحل سمندر،4 دوستوں کو پولیس اہلکاروں نے لوٹ لیا October 30, 2023 موٹرسائیکل سوار2باوردی اہلکاروں نے دھمکیاں دیں،ہم نے 2ہزار دے کرجان چھڑائی،فراز ،متاثرہ شہری کی وڈیو وائرل،ایس پی کلفٹن نے نوٹس…
کراچی : 3 کروڑ 81 لاکھ کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام October 30, 2023 بس کی جانچ پڑتال کے دوران خفیہ خانوں سے 2200 بوسٹن انجیکشن برآمد ہوئے
کراچی،موبائل فونزکےIMEIنمبربدلنے والا اسمگلر گرفتار October 29, 2023 وسیم برفت اسٹریٹ کرمنلز سے موبائل فونز خریدتا تھاجنہیں افغانستان اسمگل کیا جاتا تھا
عبدالرشید نےسندھ میں پیپلزپارٹی کی کرپشن کو بےنقاب کیا،محمد حسین محنتی October 29, 2023 امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کام وکردار پوری قوم کے سامنے ہے
جرائم میں ملوث مزید 51 پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ October 29, 2023 اسٹریٹ کرائم،منشیات دھندے،قتل،ڈکیتی،نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اسمگلنگ اورجرائم پیشہ افراد کی معاونت میں ملوث پائے گئے