کراچی:چڑیاگھرمیں موجود ہتھنیوں کے دانت غائب، انتظامیہ لاعلم November 30, 2021 ہتھنیوں کے ناخنوں میں فنگس بھی پایا گیا اور ناخن بڑنے ہونے پر بھی نہیں کاٹے گئے
آئی آئی چندریگر روڈ پر لگی آگ بجھا دی گئی November 30, 2021 کیبل میں آگ ہونے ہی وجہ سے دھواں شدید کالا تھا،فائر بریگیڈ حکام
تین ہٹی میں جھگیوں میں لگنے والی آگ کا قضیہ حل۔ملزم گرفتار November 30, 2021 امداد حاصل کرنےکے لیے جھگیاں جلائی تھیں۔ملزم کا اعتراف
آباد نےچارٹرآف ڈیمانڈ منظورکرنےکی یقین دہانی پراحتجاجی ریلی ملتوی کردی November 29, 2021 قانون کے مطابق تعمیر شدہ عمارتوں مسمار کرکے کراچی کے بلڈرز اور ڈیولپرز کو دیوار سے لگایا جارہا ہے
کراچی:لانڈھی میں پولیس اہلکارکوشہید کرنےوالےمرکزی ملزم سمیت2ملزمان گرفتار November 29, 2021 لانڈھی پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 2ملزمان کو پولیس نے گرفتارکرلیا ہے ۔…
کراچی:گارڈن یونیورسل اپارٹمنٹ میں آتشزدگی،خاتون جاں بحق3بچےجھلس کرزخمی November 29, 2021 واقعہ گارڈن ایسٹ میں البیلا ٹریفک سگنل کے قریب پیش آیا
بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال۔ کچرا اٹھانے کا کام رک گیا November 29, 2021 بلدیاتی ملازمین کی جانب سے کچرا کنڈیوں اور گلیوں سے کچرا نہیں اٹھایا گیا،گلی محلوں، مارکیٹوں کی صفائی بھی نہیں…
دو ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق ۔34 زخمی November 29, 2021 نیشنل ہائی وے پر لانڈھی بچہ جیل کے قریب بس اور کوسٹر میں، سپر ہائی وے کاٹھور موڑ کے قریب…
نسلہ ٹاورکے اطراف 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد November 28, 2021 انتظامیہ کی جانب سے لگائی گئی رکاوٹ عبورکرنے پربھی مکمل پابندی ہوگی۔
کراچی:چاکیواڑہ پولیس کی کاروائی،شراب کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار November 26, 2021 ملزم کواسنیپ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا ہے