سید عدنان رضوی سیکریٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ تعینات،نوٹیفکیشن جاری October 19, 2023 گزشتہ کئی برس سے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے سربراہ ہیں
کراچی میں ڈاکوؤں نے تین بہنوں کے اکلوتے بھائی کو مار ڈالا October 19, 2023 ڈکیٹ مقتول محمد سعد خان کی موٹرسائیکل چھین رہےتھے، مزاحمت کی تو ملزمان نے گولی مارکر قتل کردیا
کراچی:پولیس سے مبینہ فائرنگ کا تبادلہ،3 مشتبہ افراد سمیت شہری جاں بحق October 19, 2023 مشتبہ افراد کے قبضے سے تین ٹی ٹی پستول اور ایک موٹر سائیکل برآمد
کراچی : لیاری دھماکا، زخمی بچی بھی چل بسی، اموات 2 ہوگئیں October 17, 2023 گلشن اقبال میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ کی ہلاکت، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا
کراچی انتظامیہ کا200 دکانداروں پر 25 لاکھ 70 ہزارجرمانہ October 17, 2023 عوام کوکسی بھی قیمت پرگرانفروشوں اورمنافع خوروں کےرحم و کرم پر نہیں چھوڑاجائیگا ،کمشنرکراچی سلیم راجپوت
کراچی: دستی بم حملے میں زخمی خاتون دوران علاج دم توڑ گئی October 17, 2023 خاتون کی شناخت رضیہ نام سے ہوئی،دھماکے کی جگہ سے ینڈ گرینڈ یا سلینڈر کے ٹکڑے نہیں ملے، پولیس
میئر کراچی کے ترجمان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا October 16, 2023 دو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کھارا در کے قریب کرم اللہ وقاصی کو روکا اور لوٹ لیا
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے بورڈ کا پہلا اجلاس October 16, 2023 بورڈ کا واٹر کارپوریشن کی جانب سے دستیاب پانی کا غلط استعمال کرنے والے اداروں کے خلاف ناراضگی کا اظہار
کراچی انٹربورڈ،رجسٹریشن فارم جمع کرانےکی تاریخوں کااعلان October 16, 2023 طلبہ بغیر لیٹ فیس فارم 19جنوری 2024ء تک جمع کرواسکتے ہیں،بورڈ
کراچی : مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش، بجلی مکمل منقطع October 16, 2023 کراچی ایئرپورٹ ،ملیر ، اورنگی ٹاؤن ، نارتھ کراچی متعدد علاقے تاریکی ڈوب گئے،نظام زندگی مفلوج