اورنگی ٹائون میں گھوڑےپربیٹھ کراسلحہ کی نمائش کرنےاورعلاقہ میں خوف وہراس پھیلانےوالامشکوک شخص گرفتار February 15, 2021 گرفتار ملزم عابد علی سے ویڈیو کلپ میں نظر آنے والا اسلحہ اور گھوڑا بھی برآمد کر لیا گیا ہے
سٹی ڈسٹرکٹ پولیس کی کاروائی خاتون منشیات فروش سمیت2ملزمان گرفتار February 15, 2021 سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے عیدولین نزد انگارہ مسجد لیاری اور شاہ بیگ لین میں بغدادی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے…
سائٹ ایریانورس چورنگی پر واقع کمپنی سےخاتون کی لاش برآمد February 15, 2021 سائٹ ایریانورس چورنگی کے قریب کمپنی سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق خاتون کی ہلاکت کی…
کیماڑی میں فائرنگ سے دولہا زخمی۔بچہ جاں بحق February 14, 2021 دولہا کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا دلہن کا چچازاد بھائی ہے،کسی اور سے شادی کرنے پر فائرنگ کی۔
کچھ نہ کرنےکااعتراف حکومت کی ناکامی ہے،سینیٹر سراج الحق February 13, 2021 امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہزار دن میں کچھ نہ کرنے کا اعتراف ناکامی…
پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب ترکی کےشہراستنبول میں ہوگی February 13, 2021 پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 6پاکستان میں منعقد ہوگا جبکہ اس کی افتتاحی تقریب ترکی کے شہر استنبول میں ہوگی۔ذرائع کا…
ایف بی انڈسٹریل ایریاپولیس کی کاروائی بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے2کارندےگرفتار February 13, 2021 ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےبین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا…
منگھوپیرمیں دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے شخص کا قاتل گرفتار February 13, 2021 منگھوپیرپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتوں کے ہاتھوں دوران ڈکیتی قتل ہونے والے شخص کے قاتل کو گرفتار کرلیا ۔…
ساحل سمندرپرنہاتے ہوئےایک شخص ڈوب کرجاں بحق ہوگیا February 13, 2021 کلفٹن سی ویوپر مبارک مسجد کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ایدھی بحری…
کراچی میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے رینجرز اہلکار ہلاک، 6 افراد زخمی February 13, 2021 زخمی رینجرز اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے