70ہزارروپےکی خاطربھانجےنےخالہ کاگلاگھونٹ ڈالا February 10, 2021 ملزم فرحان نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پیسوں کی لالچ میں آکرمیں نے اپنی خالہ…
سائٹ ایریا میں بینک سے5لاکھ سےزائد رقم نکلوانےوالوں کوپولیس سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ February 10, 2021 شہریوں کو سیکیورٹی میں موٹر سائیکل اورپولیس موبائل اسکواڈ فراہم کیا جائے گا
ایف ٹی سی پل پر بھایئوں کا قاتل سالا نکلا February 10, 2021 ساجد حسین کی بیوی ناراض ہو کر میکے بیٹھی تھی۔تین قبل شاہ نواز نے فائرنگ کرکے اپنے بہنوئی کے بڑے…
بلدیہ میں واقع دھاگے کی فیکٹری میں آتشزدگی۔ 3 افراد جاں بحق February 10, 2021 آگ کی شدت کے باعث کئی گھنٹے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔
کراچی والوں کیلیے بری خبر‘ بجلی 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنیکی تیاریاں February 9, 2021 بجلی کی قیمتوں میں رد و بدل کی درخواست پر سماعت 23 فروری کو ہوگی
افغان شہری کا کچرا چننا جرم بن گیا February 8, 2021 پولیس کو پیسے نہ دینے پرگداگری کی آڑ میں جیل بھج دیا گیا۔
ایف ٹی سی پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ موٹرسائیکل پر سوار دو بھائی جاں بحق February 8, 2021 دونوں بھائی سید عابد حسین شاہ اور ساجد حسین شاہ محمودآباد کے رہائشی تھے۔
منگھوپیر میں گھر سے 12 سالہ بچی کی پھندہ لگی لاش برآمد February 7, 2021 بچی کے والد اور والدہ دونوں نے دوسری شادی کر رکھی ہے۔
سرجانی ٹاﺅن میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر باڈی بلڈر جاں بحق February 7, 2021 دو ملزمان نے باڈی بلڈر فاروق رفیق کو لوٹنے کی کوشش کی تومزاحمت پر ڈاکوﺅں نے فائرنگ کردی۔
کارسرکار میں مداخلت حلیم عادل شیخ کو مہنگی پڑگئی February 7, 2021 حلیم عادل شیخ کیخلاف سرکاری ملازمین پر حملے کا مقدمہ درج، 70 ساتھی بھی نامزد