پولیس اورعوام مل کردہشتگردی کےخاتمےکے لئےاہم کرداراداکرسکتےہیں January 19, 2021 کراچی پولیس عوام کے تحفظ، شہر میں امن و امان کے قیام اور قانون کی بالادستی کی علمبردار ہے۔ ایڈیشنل…
سی ٹی ڈی میں تعینات افسران اوراہلکاروں کو ہائی رسک الائونس رواں ماہ سےملےگا January 19, 2021 اہلکاروں کو 10 ہزار سے 30ہزار روپے ہائی رسک الاونس ملے گا۔جبکہ افسران کو ایک لاکھ 10ہزار روپے سے 50ہزار روپے…
مغیری اورسولنگی برادری کےدرمیان زمین کےتنازع پر2 افراد قتل،وارھ پولیس نےقتل میں ملوث2ملزمان کوگرفتارکرلیا January 19, 2021 وارھ پولیس نے مقدمہ میں نامزد ملزم ماجد ولد عبدالجبار اورامجد ولد عبدالجبارسولنگی کو غیرقانونی کلاشنکوف اور 10 گولیوں سمیت…
وادی نلترمیں موسم سرماکےدلکش سرمائی کھیلوں کاآغاز January 19, 2021 جائنٹ سلالم کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ سوات سے تعلق رکھنے والے احسن نے حاصل کیا
پوش علاقوں کےبنگلوں میں لوٹ ماراورڈکیتیاں کرنےوالاوائٹ کرولاگروپ گرفتار January 19, 2021 پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 1 کلاشنکوف، 2 نائن ایم ایم ، چار بغیر لائسنس پستول، گولیاں، 1وائٹ…
گیس پریشر میں کمی کے باعث ہزاروں چولہے ٹھنڈے۔صارفین پریشان January 19, 2021 گیس پریشرمیں کمی کے باعث ناظم آباد، ایف بی ایریا ،نارتھ کراچی ،ملیر،لانڈھی ،کورنگی، مہران ٹائون، صفورا ،گلستان جوہر ،شاہ…
مرید عباس قتل کیس۔ ملزم عادل زمان کا شناختی کارڈ بلاک۔تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم January 19, 2021 ملزم عاطف زمان پر 30 جنوری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔
اغو اکے بعد ملزم نے بچے کے قتل کا اعتراف کرلیا January 18, 2021 6 جنوری کو 12 سالہ شاہد علی سعیدآباد سے اغواکیا،شاہد کے اغوا کے بعد70 لاکھ روپے تاوان طلب کیا۔ملزم شمشیرعلی
کراچی میں دوبارہ 3 دن شدید سردی کی پیشگوئی January 18, 2021 مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم 23 جنوری کو ملک کے شمالی حصے پراثرانداز ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات
پاک سرزمین پارٹی کی بوگس مردم شماری کیخلاف ریلی January 17, 2021 پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی ریلی کی قیادت کررہے ہیں۔