کےالیکٹرک کا بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن، 196 مقدمات درج September 14, 2023 ہٹائے گئے کنڈوں کی تاروں کا کُل وزن 130,000 کلو گرام سے زائد ہے،کے الیکٹرک
طلباء تنظیم کاوائس چانسلر داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی برطرفی کامطالبہ September 12, 2023 اسلامی جمعیت طلبہ کا شارع قائدین پراحتجاج،طلبا کی بڑی تعداد شریک،داخلے بحال کرنے کا مطالبہ
کراچی : انٹرمیڈیٹ سال دوم ہوم اکنامکس کے نتائج کا اعلان September 12, 2023 عائشہ عمران کی پہلی،فلزا جاوید،ہاجرہ عابد دوم اورطوبیٰ عمران کی تیسری پوزیشن
کراچی : کیماڑی پدر گراونڈ میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، ایک زخمی September 12, 2023 میرے بیٹے جواد کو جان بوجھ کر سامنے سے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا،والد
چلتی گاڑی میں میاں بیوی کا جھگڑا، شوہر نے خود کو گولی مارلی September 10, 2023 زخمی شخص کی شناخت سعود کے نام سے ہوئی، اسپتال منتقل،گاڑی سے اسلحہ برآمد
کراچی : سوتیلی ماں نے گرم سلاخ سے بچی کو داغ دیا September 10, 2023 مشرف کالونی میں واقعہ،12 سالہ انوشہ تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل، ویڈیو وائرل ہونے پرپولیس کا ایکشن،بچی کا باپ اورسوتیلی…
گوہرگروپ نے حیدرآباد میں بھی پرجدید اورتعیّش زندگی کے دروازے کھول دیٸے September 10, 2023 حیدرآباد میں پہلی بار گوہر گیٹ وے اور بین الاقوامی چین آف ہوٹلز جیسے شاندار منصوبوں کا آغاز کر دیا
کراچی : سہراب گوٹھ، مبینہ ٹائون سے غیر قانونی مقیم 36 افغان گرفتار September 10, 2023 گرفتار افراد کے خلاف سہراب گوٹھ اور مبینہ ٹاون تھانے میں مقدمات درج
کراچی کے شہریوں کو ٹینکر کے ذریعے کلورین ملا صاف پانی ملیگا،میئر کراچی September 10, 2023 ہائیڈرنٹس مینجمنٹ سینٹرکارپوریشن واٹرکارساز کا دورہ،معائنہ کیا،سی ای او انجینئرسید صلاح الدین احمد نے تفصیلی بریفنگ دی
کراچی انٹر کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان September 8, 2023 دو ہزار روپے جرمانے کیساتھ 25 ستمبر اپنےتعلیمی اداروں جمع کرائے جاسکتے ہیں