کراچی میں 10 ہزار کیمرے لگانے کا فیصلہ December 11, 2020 سندھ پولیس اور این آر ٹی سی کے مابین ایم او یو پر دستخط کی تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں…
پاک بحریہ اوراےاین ایف کی مشترکہ کاروائی1ارب80کروڑروپےمالیت کی آئس اورکرسٹل ضبط ۔ December 11, 2020 پکڑی جانے والی منشیات کوبحیرہ عرب کے راستے نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا تھا۔
انسپکٹر عزیز احمد شیخ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ December 11, 2020 ایس ایچ او عزیز احمد شیخ این ائ سی وی ڈی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
فریئیرپولیس کافحاشی کےاڈےپرچھاپہ6ملزمان گرفتار۔ December 11, 2020 پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں غلام فرید،راشد ،آصف،سلطانہ بی بی ،صائمہ اور سائرہ شامل ہے۔
کراچی میں کرونا سے مزید 3 ڈاکٹرز جاں بحق ہوگئے December 11, 2020 ڈاکٹرطاہرامین چوہدری،ڈاکٹر وسیم الدین اور ڈاکٹرعبدالستاشامل ہیں۔
شاپنگ مالز میں چوریاں کرنےوالی تین بہنیں گرفتار December 10, 2020 تینوں بہنیں گاہک بن کر آتیں اور ہاتھ کی صفائی دکھاتیں،پولیس
کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری December 10, 2020 کاغذات نامزدگی 12دسمبر بروزہفتہ شام 4 تا 7 بجے کراچی پریس کلب میں جمع کرائے جائیں گے، پولنگ 26 دسمبر…
نو مسلم آرزو فاطمہ کیس۔ شوہرکے خلاف کم عمر بچی سے زیادتی کے تحت مقدمہ چلانے کا حکم December 10, 2020 نکاح خواں اور جسٹس آف پیس کے خلاف سہولت کاری کا مقدمہ چلایا جائے۔عدالت
قیوم آباد سے 16 سالہ ہندو لڑکی اغوا December 10, 2020 نمرتا کے والد بھگوان داس نے مبینہ اغوا کارکے خلاف ڈیفنس تھانے میں مقدمہ درج کرا دیا۔
کراچی میں ہواؤں کی رفتاربڑھ گئی۔سردی میں اضافے کا امکان December 10, 2020 اس وقت شہر میں 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات