محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید سردی کی نوید سنادی December 2, 2020 دسمبر کے وسط میں موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہرکی تمام چورنگیوں کے الاٹمنٹ آرڈر فوری طور پر منسوخ کردیئے December 1, 2020 سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت کسی بھی پبلک مقام پر تشہیری مہم نہیں چلائی جاسکتی۔
گھروں میں چوری اورڈکیتی کی وارداتیں کرنےوالی ماسیوں کےگروہ کی دو خواتین گرفتار۔ December 1, 2020 گھروں میں کام کرنے والی ماسیوں کے گروہ کی دوخواتین کوگرفتارکرلیا۔
ڈی آئی جی ٹریفک آفس میٹنگ میں پولیس افسران وملازمین سمیت لیڈی پولیس کی شرکت۔ December 1, 2020 اچھی یونیفارم پہنے ایک افسر سمیت 12 اہلکاروں کو سی سی ٹو سرٹیفیکیٹ ۱ور کیش ریوارڈ دیا گیا۔
منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث پیشہ ور ملزمان کی لسٹ مرتب December 1, 2020 منشیات کے عادی افراد کو سپلائی پہنچانے والے عناصر کی نشاندہی کرکے انکے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے…
شہر بھرکی مارکیٹوں میں جعلی کرنسی چلانےوالی خاتون گرفتار۔ December 1, 2020 ملزمہ مختاراں کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
شادی ہالز میں کھانا صرف ڈبوں میں فراہم کیا جائے گا November 30, 2020 کمشنر کراچی نے شادی ہالز مالکان کو ایس او پیز پر عمل درآمد کی ہدایت کی ہے
کراچی: بیٹے کی غلطی نے ماں کی جان لے لی November 30, 2020 کھیل ہی کھیل میں چلنے والی گولی کو لگی، پولیس
کراچی میں نومبرکے دوران سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا November 29, 2020 کم سےکم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا۔
ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نےکینسرمیں مبتلابچے کی آخری خواہش پوری کردی۔ November 29, 2020 کینسر جیسے موضی مرض میں مبتلا14سالہ محمد حسین کی پولیس افسر بننے کی خواہش پوری کردی ۔