بہادرآباد کے بنگلے میں مردہ ملنےوالی لیڈی ڈاکٹرکےقتل کا مقدمہ درج September 18, 2020 60 سالہ ڈاکٹر امت اللہ شیخ دختر غلام عباس کی 2 روز پرانی لاش کمرے سے ملی تھی۔
ایسی ترقی قبول نہیں جو کراچی کے مفاد میں نہ ہو،ناصر شاہ September 17, 2020 سندھ حکومت کراچی کی اہمیت کو بخوبی جانتی ہے،صوبائی وزیراطلاعات
کراچی:گیس کی قلت سے گھریلوصارفین کیساتھ صنعتیں بھی شدید متاثر September 17, 2020 شہر میں 30 فیصد سی این جی پمپس گیس پریشرنہ ہونے کے سبب بند ہیں، سی این جی ایسوسی ایشن
کے الیکٹرک:بجلی کاشارٹ فال13فیصدتو لوڈشیڈنگ 12سے 16 گھنٹے September 17, 2020 اگر شارٹ فال 400میگاواٹ ہے تو لوڈ شیڈنگ دو سےڈھائی گھنٹے ہونی چاہیے، نیپرا ماموں کیوں بن رہی ہے، متاثرین
کراچی:کورنگی ندی میں ایک بار پھر طغیانی September 16, 2020 کازوے اور قیوم آباد سے کورنگی جانے والے روڈز کو آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا
کراچی: کے ڈی اے آفس میں فائرنگ کے ملزم کا بیان سامنے آگیا September 16, 2020 واقعہ کا مقدمہ مقتول وسیم عثمانی کے بھائی کلیم عثمانی کی مدعیت میں نیوٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا
کے الیکٹرک نےگیس کمی کا بہانہ بنا کرلوڈ شیڈنگ بڑھا دی September 16, 2020 شہر کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی کی معطلی معمول بن چکی۔
ڈگیا کھوتی توں، غصہ کمہیار اتے:کے الیکٹرک عدالتی برہمی کا بدلہ عوام سے لینے لگی September 15, 2020 ساری ساری رات سو نہیں پاتے،عوام کی سپریم کورٹ سے کے الیکٹرک کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کی اپیل
کراچی: کے ڈی اے کے افسر کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، دو جاں بحق September 15, 2020 فائرنگ کرنے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالحفیظ خود کو بھی گولی مارلی
مروہ قتل کیس۔ پولیس نے ملزم رب نوازکو بے گناہ قراردیدیا September 15, 2020 ملزم کیخلاف شواہد نہیں ملے رہا کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کے پاس رپورٹ پیش کریں گے۔تفتیشی افسر