شانتی نگر میں آگ لگنے سے60 سے زائد جھگیاں جل کرخاکستر September 6, 2020 جھوپڑیوں میں آگ لگنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔
خالی پلاٹ سے 5سالہ بچی کی بوری بند سوختہ لاش برآمد September 6, 2020 مقتولہ کی شناخت 5 سالہ مروہ دختر عمر صادق کے نام سے کی گئی۔
کیماڑی کو ساتواں ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن جاری September 5, 2020 نئے ضلع میں کیماڑی ،بلدیہ ، سائٹ اور ماڑی پور سب ڈویژن شامل ہے
کراچی:نوجوان کو قتل کرنے والا ملزم اور ایک لڑکی گرفتار September 5, 2020 ملزم شارخ کی نشاندہی پر پولیس نے ایک لڑکی کو بھی گرفتار کرلیا
وزیر اعظم کراچی میں ایک ہزار ارب کے پیکج کا اعلان کریں گے September 4, 2020 ایک ہزار ارب روپے تین سال میں خرچ کیے جائیں گے۔ نجیب ہارون
کے الیکٹرک نے بجلی مزید مہنگی کرنے کے لیے درخواست کردی September 4, 2020 نیپرا میں کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت 16 ستمبر کو کی جائے گی۔
کراچی میں ایک بار پھر ہلکی بارش کا امکان September 3, 2020 بارش کا دورانیہ ایک سے دو گھنٹے پر محیط رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے دفترکے سامنے مظاہرہ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج September 3, 2020 مقدمے میں 22 افراد نامزد،کچھ نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔
گجرنالے کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن موخر September 3, 2020 کیفے پیالہ، لیاقت آباد اور نالہ اسٹاپ تک سروے،105 فٹ کی حدود میں آنے والی غیر قانونی تعمیرات کو گرایا…
کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ 10 روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں September 2, 2020 کراچی میں آئندہ 10 روز کے دوران خشک موسم امدادی کاموں کے لئے معاون ہوگا، محکمہ موسمیات