کراچی میں دکانیں کھولنے پرتاجروں کو عدالت نے جیل بھیج دیا April 23, 2020 ملزمان پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، ہنگامہ آرائی، تشدد اور لوگوں کو اکسانے کا الزام ہے۔
کراچی کے چھوٹے تاجروں کا یکم رمضان سے دکانیں کھولنے کا اعلان April 22, 2020 حکومتی ایس او پی کا انتظار نہیں کیا جاسکتا۔سندھ تاجر اتحاد
پولیس نے آئرن اور ٹمبرمارکیٹ میں دکانیں بند کرا دیں April 22, 2020 تاجر رہنماؤں اوردیگرنے احتجاجاً گرفتاری دیدی۔
کراچی کا میٹرو سپراسٹورکرونا کے باعث بند April 22, 2020 پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونے والا پہلا سپراسٹور ہے۔
کورونا وائرس ایس او پی کی خلاف ورزی پر کراچی میں 3 فیکٹریاں سیل April 20, 2020 دو ادویہ سازاورچائے بنانے والی کمپنی نے ایس او پی کے تحت ملازمین کیلیے ٹرانسپورٹ کا غلط استعمال کیا۔
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلیے کام کرنے والا کراچی پولیس کا افسر گرفتار April 20, 2020 اے ایس آئی شہزاد پرویز شارع فیصل تھانے میں تعینات تھا۔
الخدمت رضا کار کو قتل کرنے والا رینجرز اہلکار گرفتار April 19, 2020 عدالت نے ملزم کو 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
تیسر ٹاؤن میں فائرنگ۔جماعت اسلامی کا ایک کارکن جاں بحق۔5زخمی April 15, 2020 کارکنان پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تھے۔جماعت اسلامی قیادت
ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان 17 سال بعد قتل کیس سے بری April 15, 2020 سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی سزا کے خلاف اپیل پر17 سال بعد فیصلہ سنادیا۔
راشن مجمع کو منتشر کرنے کیلیے پولیس کی فائرنگ۔خاتون جاں بحق April 15, 2020 پرانی سبزی منڈی کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران مجمع لگ گیا تھا۔ پولیس اہل کارگشت پرمامورتھے۔