کرچی : گڈاپ سے کالعدم تنظیم داعش کے 2 مطلوب دہشت گرد گرفتار August 18, 2023 رینجرز،پولیس کی مشترکہ کارروائی میں فرمان اللہ اور داؤد عرف امیرصاحب کو پکڑلیاگیا
قیمت کنٹرول کرنیکامعاملہ،حکومت کوجواب جمع کروانے کیلئے مہلت August 18, 2023 اشیائےضروریہ کی قیمتوں کےتعین کےلئےمحکموں کی حدود طےنہیں،درخواست گزار
کراچی : منگھوپیر ہائیڈرنٹ پر ڈکیتی کی واردات،ایک ملازم زخمی August 18, 2023 ملازم حفیظ نے وادارت ناکام بنانے کیلئے دروازہ بند کیا تو ملزمان نے فائرنگ کردی، اسپتال منتقل،ملزمان فرار
میئر کراچی نےپانی چوری کا مقدمہ جماعت اسلامی کونسلر کیخلاف درج کروادیا August 17, 2023 غیر قانونی ہائیڈرنٹ اور پانی کی چوری سے کوئی تعلق نہیں،مقدمہ انتقامی کارروائی ہے،قانونی کارروائی کریں گے،ٹاؤن چیئرمین ڈاکٹر فواد
کراچی کوسیف سٹی بنانےکافیصلہ کرلیا،مرتضیٰ وہاب August 17, 2023 شہرمیں4ہزار نئےکیمرے لگائےجائیں گے، 150 غیرقانونی ہائیڈرنٹس کےخلاف کارروائی جاری ہے،میئرکراچی
لیاقت آباد پل پر شہری سے دن دیہاڑے لوٹ مار،ویڈیو وائرل August 15, 2023 دو لٹیروں نے شہری کو اسلحے کے زور پر آسانی سے لوٹا، لٹیرے شہری نقدی رقم اور قیمتی موبائل فون…
کراچی : پروجیکٹ ڈائریکٹراورنگی ٹائون،اسسٹنٹ ڈائریکٹرماسٹر پلان طلب August 15, 2023 اورنگی ٹائون میں 32 ہزارایکڑسےزائدسرکاری اراضی پرقبضےوفروخت کامعاملہ،اینٹی کرپشن نےتحقیقات شروع کردیں،ذرائع
کراچی : پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن رضوان خان گرفتار August 15, 2023 پولیس رضوان خان کو پلاٹ کے تنازع پر ہتھکڑی لگا کر تھانے لے گئی
یوم آزادی پرہوائی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق،80 زخمی August 14, 2023 شہربھرمیں رات گئے تک ہوائی فائرنگ کا سلسلہ ،پولیس منہ تکتی رہ گئی
کراچی میں یوم آزادی پر بھی بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھا August 14, 2023 گلشن حدید،کورنگی، ملیر،قیوم آباد،لیاری،کیماڑی سمیت سوفیصد بلنگ والے علاقوں میں بھی بجلی بندش، یوم آزادی کی خوشیاں ماند