کراچی میں تمام بچت بازاروں کو بند کرنے کا حکم March 17, 2020 بچت بازار اور میلوں کے حوالے سے جاری تمام اجازت نامے عارضی طور پرمعطل کردیے گئے ہیں۔میئر کراچی
پی ٹی آئی رکن اسمبلی کاوسیم اخترپرایک کروڑ روپے مانگنے کا الزام March 11, 2020 اسلم خان نے میئر کراچی کے خلاف درخواست ایس ایس پی جنوبی کو دیدی۔
دہلی کالونی میں 12 منزلہ غیر قانونی عمارت مسمارکرنے کیلیے آپریشن March 10, 2020 12 منزلہ عمارت میں 24 فلیٹ، 4 دکانیں تعمیر کی گئیں۔
منہدم عمارت کے ملبے سے مزید7 لاشیں برآمد۔تعداد27 ہوگئی March 8, 2020 4 روز قبل گرنے والی 3 رہائشی عمارتوں کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کا کام جاری
گرنے والی عمارت غیر قانونی طور پرتعمیرکی گئی تھی۔ایس بی سی اے March 5, 2020 20 سال پرانی گراؤنڈ پلس تھری عمارت پر چند ماہ پہلے مزید تعمیرات کی گئیں۔آشکار داور
کراچی میں 50نجی اسکولوں کی رجسٹریشن معطل March 3, 2020 رجسٹرار پرائیویٹ انسٹیٹوشنز رافعہ جاوید نے انسپیکشن ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
جامعہ کراچی بھی 13مارچ تک بند رہے گی March 2, 2020 13مارچ تک کسی قسم کی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔رجسٹرارجامعہ کراچی
کرونا وائرس۔سندھ میں تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند March 1, 2020 وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے ٹویٹ کے ذریعے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا۔
سندھ حکومت کا تمام اسکولز تین روز کیلیے بند رکھنے کا فیصلہ February 27, 2020 تمام سرکاری و نجی اسکول27 ،28اور29 فروری کو بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن جاری
سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے February 25, 2020 جماعت اسلامی کے رہنما نعمت اللہ خان طویل عرصہ سے علیل تھے۔