کراچی میں غربت نے ایک اورشخص کی جان لے لی January 9, 2020 بچوں کے گرم کپڑوں کی فرمائش پوری نہ کرنے پر باپ نے خودکشی کرلی.
مردہ قرار دی گئی خاتون غسل کے دوران اٹھ کھڑی ہوئی January 8, 2020 خاتون کے حرکت کرنے پرغسل دینے والی خواتین نے سردخانے سے دوڑ لگادی۔
رنچھوڑ لائن میں ایک اورعمارت ٹیڑھی ہوگئی January 4, 2020 پولیس اوررینجرزکی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی،جھکنے والی عمارت کو خالی کرا لیاگیا
وسیم اختر کے بیٹے کے مبینہ تشدد سے نوجوان زخمی January 3, 2020 گارڈز سے فائرنگ کی وجہ دریافت کرنے پر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔حسنین حیدر
سی این جی صارفین کیلیے ذلت کا باعث بن گئی January 3, 2020 شہریوں نے سرد رات سی این جی اسٹیشنز کے باہر لائنوں ميں لگ کر گزاری۔
ٹریفک اہلکار پر تشدد کرنے والاچینی باشندہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے January 2, 2020 چینی باشندے سونگ پوپینگ کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا۔
کراچی میں7 جنوری کو ہلکی بارش کا امکان January 2, 2020 شہر میں کل سے تیز ہواؤں اور سردی کی شدت میں کمی آجائے گی۔
سی این جی اسٹیشنزکو آج رات 10بجے گیس فراہم کرنے کا اعلان January 2, 2020 سوئی گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی صارفین کے لیے خوش خبری سنادی
کراچی میں فائر بریگیڈ کے عملے نے کام کرنے سے انکار کردیا January 2, 2020 تنخواہوں میں15 فیصد اضافہ کرنے کے باوجود سیلری بڑھ کر نہیں آئی۔ملازمین
صحافی نصراللہ چوہدری کو پانچ سال قید January 1, 2020 10ہزار روپے جرمانہ کی سزا، ضمانت منسوخ کرکے جیل بھیج دیا گیا۔