گلشن معمار سے 12 سالہ افغانی لڑکے کی نیم برہنہ لاش برآمد October 5, 2019 لاش کئی روز پرانی ہے،تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔
کراچی میں ڈینگی کے مزید 2 مریض چل بسے October 5, 2019 وائرس سے مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان October 5, 2019 یہ سلسلہ وقفے وقفے سے اتوار تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
کراچی میں آج بھی بارش ہو سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات October 4, 2019 شہرِ قائد میں رات گئے گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی۔
کراچی میں رواں ہفتے پھر بارش کی پیشگوئی October 1, 2019 مغربی ہواؤں کے زیر اثر شہر میں مطلع ابر آلود اور تیز ہوائیں چلیں گی.محکمہ موسمیات
مرید عباس قتل کیس میں دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم September 30, 2019 عدالت نے مقدمہ اے ٹی سی سے دوبارہ سیشن عدالت بھیج دیا۔
جان کو خطرہ ہے ،حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔راؤ انوار September 30, 2019 راؤ انوار سے متعلق دیگر کیسز بھی زیر سماعت ہیں، تمام درخواستوں کو ایک ساتھ سنا جائے گا۔عدالت
خواجہ سراؤں نے تھانے پر حملہ کردیا،21 گرفتار September 30, 2019 گرفتار خواجہ سراؤں کے ساتھیوں نے گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا،تھانے کی کھڑکیوں، دروازوں کو توڑ دیا۔
سرجانی ٹاؤن میں بہو کے ساتھ زیادتی کے الزام میں سُسر گرفتار September 29, 2019 شوہر کی غیر حاضری میں سُسر نے مجھ پر تشدد کیا اور میرے ساتھ زیادتی بھی کی۔متاثرہ خاتون
کراچی میں مزید 91 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق September 28, 2019 ڈینگی سے مزید ایک شخص انتقال کرگیامتاثرہ افراد کی تعداد 2866 ہوگئی ہے۔انسداد ڈینگی سیل