کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن۔ارشد حسن ڈپٹی میئر کے لیے امیدوار نامزد April 9, 2019 ڈپٹی میئر کا انتخاب لڑنے کے لیے پانچ امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔
کراچی ایئر پورٹ پر غیرملکی خاتون سے ممنوعہ انجکشن برآمد April 7, 2019 خاتون سے11ہزارممنوعہ انجکشن برآمد ہوئے جو اس نے اپنے سامان میں چھپا رکھے تھے۔
کراچی میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اورایک شہری جاں بحق April 7, 2019 ڈیفنس 6 خیابان بخاری میں ایک بنگلے کے باہر کھڑی گاڑی میں ملزمان سورا تھے جنہوں نے فائرنگ کی۔
مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں زخمی مفتی عامر شہاب دم توڑ گئے April 3, 2019 مفتی شہاب عامر کی شہادت کے بعد شہدا کی تعداد تین ہوگئی ہے۔
شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیگی April 3, 2019 ماہ رجب کی 27ویں شب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا گیا۔
خانانی اینڈ کالیا اسکینڈل کا 8سال بعد فیصلہ۔تمام ملزمان بری April 3, 2019 2011میں بینکنگ کورٹ نے 8ملزمان کو بری کیا تھا جسے ایف آئی اے نے چیلنج کیا تھا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے پانچ معاونین خصوصی کا تقرر کر دیا April 1, 2019 چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے اعلامیہ جاری کیا۔
سندھ حکومت کا بھٹو کی برسی پر4اپریل کو عام تعطیل کا اعلان April 1, 2019 صوبے کے ماتحت تمام سرکاری دفاتر، خودمختار کارپوریشنز اور بلدیاتی کونسلز بند رہیں گے، نوٹی فکیشن جاری۔
تبدیلی سرکار کاایک اور وار۔پٹرول کے بعد ایل پی جی بم بھی عوام پر گرادیا گیا April 1, 2019 گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 41 روپے27 پیسے اضافہ ۔
گورنر سندھ عقل سےپیدل ہیں۔سعید غنی March 31, 2019 یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں،وزیر اعظم کا رویہ ایک بادشاہ والا ہے۔