کراچی میں انٹر کے امتحانات 15اپریل سے شروع ہونگے March 27, 2019 امتحانات جمعرات 9مئی 2019ء تک جاری رہیں گے۔
مری کے جنگلات میں لگنے والی آگ بجھادی گئی March 27, 2019 آگ نے جنگلات کے بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا تھا
بلدیہ عظمی کراچی نے 2 ہزار دکانیں گرانے کیلیے کمر کس لی March 26, 2019 دکانوں کے مالکان کو پہلے ہی نوٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔
مسلمان ہوکر شادی کرنے والی ہندو لڑکیوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحفظ کیلئے درخواست دائر کردی March 25, 2019 میڈیا میں غلط پروپیگنڈا کیا جارہا ہے جس سے انہیں اور ان کے شوہروں کی جان کو خطرات ہیں۔ درخواست
خیبرپختونخوا کے 25 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع March 25, 2019 مہم کے دوران 5 سال تک کے 56 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
سبی میں بارش کے باعث چھت گرنے سے ماں اور 5 بچے ہلاک March 25, 2019 سبی کے علاقے ہرنائی میں میں بارش کے باعث مکان کی چھت گری، 2 زخمی اسپتال منتقل
کراچی،نویں اوردسویں جماعت کےامتحانات کانیاشیڈول جاری March 24, 2019 میٹرک سائنس گروپ کے امتحانات صبح ساڑھے 9 بجے سے شروع ہو کر دوپہر ساڑھے 12 بجے تک جاری رہیں…
نارتھ کراچی میں سی این جی اسٹیشن پر دھماکہ۔2افرادجاں بحق March 24, 2019 سی این جی اسٹیشن میں آگ لگ گئی،زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کوئٹہ کےعلاقے بارکھان سےتشددزدہ تین لاشیں برآمد March 23, 2019 لاشوں کی شناخت علم دین، نظام الدین اور رضا خان کےناموں سے ہوئی ہے