تھانہ نصیرآبادکی حدودمیں دوسراواقعہ:ایک بہوقتل،دوسری زخمی March 3, 2019 جھلس کر زخمی ہونے والی لڑکی کو علاج کیلئے اسپتال متنقل کردیاگیاہے۔
ناظم آباد میں مکان کےاندر 15فٹ گہری اور100میٹرلمبی سرنگ کا انکشاف March 3, 2019 سرنگ تخریب کاری یاپانی کی چوری کرنےکےلیے کھودی گئی تھی ،تفتیش جاری
کراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق March 3, 2019 مقتول پولیس اہلکار ساتھیوں کے ہمراہ کومبنگ آپریشن کے لیے جا رہا تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
نیب نےکرپشن کےالزام میں دوافسران کو برطرف کردیا March 1, 2019 دونوں افسران 30 دن کےاندراپنی اپیل دائر کرسکتےہیں۔نیب اعلامیہ
نوشہرو فیروزمیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے4 افرادقتل کردیئے March 1, 2019 ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے ۔
پولیس اہلکار سمیت متحدہ لندن کے 3 کارندے گرفتار March 1, 2019 گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش 10 افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس
نیو کراچی میں ڈاکوئوں نے 2دکاندار قتل کر دیے February 28, 2019 6 ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی نیت سے کولڈ ڈرنگ ڈیلیر کی دکان پر دھاوا بولا
کراچی کے تعلیمی اداروں میں آئس بیچنے والا گروہ گرفتار February 28, 2019 گروہ میں شامل تین لڑکیاں بھی پکڑی گئیں،ملزمان کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
نیوکراچی میں تولیہ فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی February 27, 2019 واٹربورڈ نے اب تک فائرباؤزرزکوڈیڑھ لاکھ گیلن پانی پہنچایاہے۔