کراچی میں ہوٹل کا کھاناکھانے سے5بچےجاں بحق February 22, 2019 جاں بحق ہونیوالےبچوں کی عمریں ڈیڑھ سال سے 9سال کے درمیان ہیں،پولیس
بلوچستان میں بارشوں سے 3 افرادہلاک ، پاک فوج کاریسکیو آپریشن جاری February 22, 2019 وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی جانب سے صوبے بھر میں ایمرجنسی نافذ کرکے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے ۔
پشاورمیں چلتی گاڑی پر وزنی پلر گرنے سے 2 افراد زخمی،اسپتال منتقل February 22, 2019 پلر گرنے سے گاڑی مکمل طورپر تباہ ہوگئی , غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کاحکم
سندھ رینجرز نے قتل کے دو ملزمان گرفتارکر لیے February 21, 2019 ملزمان موسیٰ خان اور نصیر اللہ عرف بابر کو قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا…
اہل کراچی کیلیے خوشخبری۔حب ڈیم پانی سے بھر گیا February 21, 2019 کراچی کے ضلع غربی کو چھ ماہ تک پانی فراہم کیا جا سکے گا۔
کورنگی میں پولیس چھاپے کیخلاف رات گئے اہل علاقہ کا احتجاج February 21, 2019 پولیس نے گٹکے کی تلاش میں بغیر اجازت گھر میں گھسنے کی کوشش کی اور تشدد کرکے کئی خواتین کو…
ملتان میں مکان کی چھت گرنے سےماں اور 3 بچے جاں بحق February 21, 2019 جاں بحق بچوں کی بہن نمرہ اور دادی شدید زخمی ہوئیں جنہیں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے۔سنچری مکمل کر لی February 19, 2019 مہنگائی کے ستائے شہریوں کے چہرے بھی ٹماٹر کی طرح سرخ ہو گئے ہیں۔
سال2019 کادوسراسپرمون شروع ہو گیا۔ February 19, 2019 14 ویں کاچاندویسےہی خوبصورت ہوتاہے،آج مزیددلفریب نظرآئیگا۔
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی February 19, 2019 کراچی میں ہونے والی بارش سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات