کراچی میں ڈیفنس لائبریری کے قریب ٹرالر الٹ گیا،روڈ بند February 19, 2019 حادثے کے دوران خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بجلی کا کھمبا گر گیا اور تاریں ٹوٹ گئیں۔
شکارپورمیں چیکنگ کے دوران کار پر فائرنگ سے 5 راہگیر زخمی February 19, 2019 گرفتار افراد سے کروڑوں روپے مالیت کی 62 کلو چرس بھی برآمد ہوئی, تفتیش کیلئے تھانے منتقل
کراچی میں دہشتگردوں نے پی ایس پی رہنما کو قتل کر دیا February 18, 2019 مقتول پی ایس پی کے پی ایس 122 سے امیدوار اور چیمبر آف کامرس کے ممبر بھی تھے۔
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی February 18, 2019 منگل 19 اوربدھ 20 فروری کوشہرمیں بارش ہو گی۔محکمہ موسمیات
گلشن اقبال میں رات گئے ڈاکوئوں نے مزاحمت پر ایک شخص کوزخمی کردیا February 18, 2019 گلبائی پر ہلکی بارش اور بونداباندی کی پھسلن سے گاڑی الٹ گئی جس کے باعث 6 افراد زخمی ہوگئے
کراچی میں بونداباندی اورہلکی بارش کے باعث موسم کی خنکی میں اضافہ February 18, 2019 رات گئے شروع ہونے والی بونداباندی اورہلکی بارش کاسلسلہ صبح تک جاری رہا۔
ڈاکٹروں کی ہڑتال مریضوں کی زندگیاں نگلنےلگی February 17, 2019 سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج 5 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے
کراچی میں کانگو کا ایک اور مریض انتقال کرگیا February 17, 2019 2 روز قبل تعظیم فیضان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد ان کی طبیعت سنبھل نہیں…
کراچی میں بادل پھر برسنے کو تیار February 17, 2019 20، 21فروری کوشہرمیں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات
کراچی کا بزرگ شہری دوران گرفتاری پولیس موبائل میں دم توڑ گیا February 17, 2019 پولیس نے فرار ہونے کی کوشش کی تو علاقہ مکینوں نے گھیر لیا۔