سپرہائی وے گوٹھوں میں سرچ آپریشن، متعدد مشکوک زیرحراست January 14, 2019 سرچ آپریشن مشکوک ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پرکیاگیاتھا
رضویہ سوسائٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص قتل January 13, 2019 لیاری شاہ بیگ لین میں شادی کی تقریب میں کی جانے والی فائرنگ سے 2خواتین زخمی
عزیزآبادمیں پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار January 13, 2019 پولیس نے ان کے قبضہ سے اسلحہ اورلوٹا ہواسامان برآمد کرکے انہیں تھانے منتقل کردیا
کزن میرج کا دردناک انجام-شوہر نے چھریوں کے وار سے بیوی قتل کردی January 13, 2019 قاتل ذیشان کی والدہ نے بیٹے کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ شک نے ملیر کی سعدیہ کی جان لی
محمودآباد میں پولیس کی کارروائی، 2منشیات فروش گرفتار January 13, 2019 پولیس نے گرفتارملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
ہنگورہ گوٹھ میں کم سن بچی کے اغواکی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار January 13, 2019 ملزم بچی کو رکشے میں اغوا کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ شہری کی جانب سے ایمرجنسی ون فائیوپر اطلاع…
کراچی:مبینہ ٹاؤن سے3 رکنی کار لفٹر گروہ گرفتار January 12, 2019 ملزمان سے اسلحہ اورگلشن اقبال سے چھینی گئی کار برآمد ۔پولیس
کورنگی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،رئیس ماما کا قریبی ساتھی گرفتار January 12, 2019 ملزم نے پارٹی احکامات پربھتہ خوری، جلاؤ گھیراؤ کا بھی اعتراف کیا۔ایس پی مرتضیٰ بھٹو
کراچی کے کئی علاقوں میں علی الصبح بوندا باندی کے بعد موسم سرد January 12, 2019 ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاؤن میں ہلکی بارش کے بعد شہر قائد کا موسم قدرے سرد ہو گیا۔
سرگودھا کے قریب ٹریفک حادثے میں تین نوجوان ہلاک اور دو زخمی January 12, 2019 تیز رفتارکار سرگودھا سے شاہ پور جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔