کراچی ، فٹ پاتھ پر 3دکانیں بنانے کی کوشش ناکام January 11, 2019 اینٹی اینکروچمنٹ ٹیم نے تینوں دکانوں کو مسمار کردیا۔
کراچی، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان January 11, 2019 محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے،
گلگت بلتستان، ہنزہ، اسکردومیں برف باری کا نیا سلسلہ شروع January 11, 2019 مری میں برف باری شروع ہوتے ہی سیاح جشن مناتے ہوئےہوٹلوں سے باہر نکل آئے۔
کراچی،تجاوزات کیخلاف کارروائی،مکان کاملبہ گرنے سےبچہ جاں بحق January 10, 2019 چہ تجاوزات پرقائم دکان کے ملبے کے ڈھیرسے لوہا نکال رہا تھا۔ پولیس
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی نقصان نہیں ہوا January 10, 2019 ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.2رکارڈکی گئی جبکہ زلزلہ 15کلومیٹرزیرزمین آیاتھا
پولیس کا چھاپہ۔گاڑیوں کے شیشوں سے بھری ہوئی 11بوریاں برآمد January 10, 2019 چھاپےکےدوران دوسرے علاقے سےچوری کی گئی موٹرسائیکل بھی برآمدہوئی ہے،ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے
کراچی پولیس نے سرکاری کیبلز کی چوری ناکام بنادی January 10, 2019 پولیس نے گارڈن ایکسپریس وے کے قریب سے کیبل سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی
تین رکنی ڈکیت گروہ پولیس مقابلے کے بعد گرفتار January 10, 2019 ملزمان شاہ لطیف ٹاؤن میں لوٹ مار کررہے تھے کہ پولیس پہنچنےپر فائرنگ کردی، مقابلےکےدوران2زخمیوںسمیت3ملزمان پکڑے گئے
قلات اورگردو نوح میں رات گئے زلزلےکے جھٹکے January 10, 2019 ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت8.3 رکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکامرکزقلات کےجنوب میں30 کلومیٹردورتھا
شاہ فیصل کالونی سے 2014سے مفرور ملزم گرفتار January 10, 2019 گرفتارملزم کی شناخت فیضان عرف گوریلاکے نام سے ہوئی جولیاقت بنگش گروپ سے تعلق رکھتا تھا