کلرک کا مبینہ رشوت لینے پرہائی کورٹ سےرجوع July 18, 2023 اینٹی کرپشن کوکارروائی کاحکم،کلرک کی درخواست پرتحقیقات کی جائیں،ریمارکس
مائیک بند کرنے سے کراچی کی آوازدبائی نہیں جاسکتی،حافظ نعیم July 17, 2023 پی پی نے جمہوریت کش رویے کی انتہا کردی، بھرپورمزاحمت کریں گے،میڈیا سے گفتگو
لیاری: جائیداد تنازع، بھائی اوربھتیجوں نے پولیس اہلکارمارڈالا July 17, 2023 مقتول کو گولیاں مارنے کے بعد اس پرڈنڈوں اورسریوں کے وار بھی کیے
وادی حسین قبرستان کے اطراف 3 غیر قانونی ہائیڈرنٹس مسمار July 17, 2023 دوملزمان زیرحراست، ٹینکرز، پائپس، جوائینڈر، جنریٹر اور دیگر آلات ضبط،مقدمہ درج
کراچی : سرکاری پلاٹس کی جعلی لیز: رجسٹرار، عملہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا July 17, 2023 پکڑے جانے والے افراد میں رضوان خان، عقیل، جبار شیخ ملوث، بیان، وزیراعلیٰ، مئیر سے سخت کارروائی کی اپیل
پاکستانی نژاد کینیڈین کے قتل میں ملوث 2 ملزم گرفتار July 16, 2023 ملزمان میں ظہیر اور خلیل شامل، دونوں دوران تفتیش قتل کا اعتراف کرلیا
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بم کی اطلاع افواہ قرار July 14, 2023 ائرپورٹ پر تمام آپریشنز معمول کے مطابق جاری رہے، ترجمان موقف
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی میں کمی واقع July 14, 2023 3 سے 4 روز تک بوندا باندی یا ہلکی بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات
گلستان جوہر میں چھت کا کچھ حصہ گرگیا، بچی جاں بحق، خاتون زخمی July 14, 2023 گھر مالک کو حراست میں لے لیا، متاثرہ فیملی چاہے تو کارروائی کریں گے، پولیس
کراچی : پولیس فائرنگ سے نوجوان کی موت،ڈی ایس پی زیرحراست July 14, 2023 ملوث اے ایس آئی مختیارکے بیٹے کو بھی حراست میں لیا، ملزم مختیار دو ساتھیوں سمیت فرار